Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: کنزرویٹو پارٹی کینیڈا نے محمد اسحاق کو اپنا امیدوار نامزد کر دیا
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

کنزرویٹو پارٹی کینیڈا نے محمد اسحاق کو اپنا امیدوار نامزد کر دیا

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
20 جنوری, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

ٹورنٹو: کنزرویٹو پارٹی آف کینیڈا نے پاکستانی نژاد کینیڈین محمد اسحاق کو مِسّی ساگا شہر سے اگلے فیڈرل الیکشن میں اپنا آفیشل امیدوار نامزد کر دیا ہے۔

محمد اسحاق پارٹی کے پہلے مسلم امیدوار ہیں جنہیں پارٹی ٹکٹ جاری کیا گیا ہے اور وہ پارٹی لیڈر پیئر پولیور کی قیادت میں الیکشن ٹیم کا حصہ بن گئے ہیں۔

محمد اسحاق مِسّی ساگا سنٹر کے حلقے سے الیکشن میں حصہ لیں گے جہاں پاکستانی کمیونٹی کثیر تعداد میں رہتی ہے، ان کا تعلق پنجاب کے شہر ٹوبہ ٹیک سنگھ سے ہے اور وہ 2004میں کینیڈا مائیگریٹ ہوئے تھے۔ وہ کافی عرصے سے کنزرویٹو پارٹی آف کینیڈا کے مختلف عہدوں پر کام کرتے رہے ہیں۔

کنزرویٹو پارٹی آف کینیڈا اس وقت کینیڈین پارلیمنٹ میں اپوزیشن پارٹی ہے اور اس کے لیڈر پیئر پولیور حالیہ سروے کے مطابق مقبولیت میں لبرل پارٹی کے لیڈر وزیرِ اعظم جسٹن ٹروڈو سے آگے جا رہے ہیں۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
27°C
Jhelum
clear sky
27° _ 27°
47%
2 km/h
پیر
27 °C
منگل
30 °C
بدھ
32 °C
جمعرات
32 °C
جمعہ
33 °C

تازہ ترین

سارہ شریف کے بہن بھائیوں کی سرپرستی جہلم میں کس کو سونپی گئی؟
12 اکتوبر, 2026
سوہاوہ میں ایل پی جی کا خالی ٹینکر دیوار سے ٹکرا گیا، ڈرائیور جاں بحق
12 اکتوبر, 2026
جہلم: اہلحدیث چوک تجاوزات کی لپیٹ میں، خواتین، بچوں اور بزرگوں کو آمدورفت میں شدید مشکلات
12 اکتوبر, 2026
پنڈدادنخان میں موٹرسائیکل چوری کرنے والے دو ملزمان گرفتار
12 اکتوبر, 2026
جہلم: نوگراں پل کے قریب دو موٹر سائیکلوں میں تصادم، طالب علم جاں بحق، 3 نوجوان زخمی
12 اکتوبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

اللہ اور اس کے رسولﷺ کی اطاعت میں کامیابی ہے، علامہ نذیر احمد

11 اکتوبر, 2024

غیر قانونی انسانی اسمگلنگ کا شکار جہلم کا شہری لیبیا میں لاپتہ، والدین کی حکومت پاکستان سے مدد کی اپیل

29 جولائی, 2025

کینیڈا: پاکستانی قونصل خانہ کو جاں بحق شخص کے ورثا کی تلاش

20 مارچ, 2024

انتخابات میں مسلم لیگ (ن) بھاری اکثریت سے جیت کر ملکی معیشت کو بحال کرے گی، عدنان اقبال بٹ

26 جنوری, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں