Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: پنڈدادنخان: ٹوبہ میں چوری اور ڈکیتی کی متعدد وارداتیں، ایس پی انویسٹی گیشن کی متاثرین سے ملاقاتیں
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

پنڈدادنخان: ٹوبہ میں چوری اور ڈکیتی کی متعدد وارداتیں، ایس پی انویسٹی گیشن کی متاثرین سے ملاقاتیں

مدثر ملک
مدثر ملک
2 مارچ, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

پنڈدادنخان کے علاقہ ٹوبہ میں چوری اور ڈکیتی کی متعدد وارداتوں کے بعد پولیس کو ہوش آ ہی گیا۔

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم کی ہدایت پر ایس پی انویسٹی گیشن جہلم محمدحسیب راجہ نے تھانہ للِہ کے گاؤں ٹوبھہ کادورہ کیا، ڈی ایس پی پنڈدادنخان محمد عامر شاہین گوندل اور ایس ایچ او للہ بھی ہمراہ تھے۔

ایس پی انویسٹی گیشن نے ٹوبھہ گاؤں میں حالیہ ہونے والی چوری اور ڈکیتی کی وارداتوں کے جائے وقوعہ کا معائنہ کیااور مدعیان سے فرداً فرداً ملاقاتیں کیں۔

بعد ازاں ایس پی انویسٹی گیشن نےتھانہ للِہ کاوزٹ کیا، ایس ڈی پی او پنڈدادنخان اور ایس ایچ او للِہ سے مقدمات کی تفتیش میں ہونے والی ابتک کی پیشرفت سے متعلق دریافت کیا۔

ڈی پی اوجہلم نے عوامی شکایات پر بشارت محمود ASIکو معطل تبدیل لائن کرتے ہوئےاعلیٰ سطحی انکوائری کا حکم بھی دے دیا۔

یاد رہے کہ چند روز میں تھانہ للِہ کے علاقہ ٹوبہ میں یکے بعد دیگرے چوری اور ڈکیتی کی وارداتوں سے متعدد افراد نقدی، طلائی زیورات، بکریوں اور دیگر قیمتی اشیاء سے محروم ہو چکے ہیں۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
26°C
Jhelum
clear sky
26° _ 26°
55%
جمعہ
26 °C
ہفتہ
34 °C
اتوار
35 °C
پیر
36 °C
منگل
37 °C

تازہ ترین

جہلم: محکمہ ریونیو میں زیر التوا امور تیزی سے نمٹائے جانے لگے
18 ستمبر, 2026
جہلم میں تجاوزات کا پھیلاؤ برقرار، پیرا فورس کی کارکردگی پر شہریوں کے سوالات
18 ستمبر, 2026
27 ستمبر کے احتجاج کے تناظر میں جہلم میں پی ٹی آئی کارکنوں کے خلاف کارروائیاں تیز، 48 افراد گرفتار
18 ستمبر, 2026
جہلم: جی ٹی روڈ پر حادثات کی روک تھام کیلئے اہم اقدام، یوٹرنز کے قریب محفوظ سپیڈ بریکرز کی تنصیب جاری
18 ستمبر, 2026
جہلم ریلوے اسٹیشن پر افسوسناک حادثہ، 41 سالہ مسافر چلتی ٹرین سے گر کر جاں بحق
18 ستمبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

جہلم پنڈدادنخان روڈ پر تجاوزات کی بھرمار، سنگھوئی اور چوٹالہ لاری اڈوں پر شہری مشکلات کا شکار

2 جولائی, 2026

سوہاوہ کے علاقہ ڈومیلی میں بکریاں چوری کرنے والا چور گرفتار، چوری شدہ بکریاں برآمد

8 جون, 2024

بجٹ سے قبل ہی سولر پینلز کی قیمتوں میں ہزاروں روپے کا اضافہ

7 جون, 2026

دینہ میں ٹریکٹر ٹرالیوں کی ریس نے 22 سالہ نوجوان کی جان لے لی، ایک نوجوان زخمی

3 مارچ, 2026

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں