Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: ضلع جہلم میں طوفانی بارش اور ژالہ باری، موسم خوشگوار، تیار فصلوں کو نقصان کا خدشہ
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

ضلع جہلم میں طوفانی بارش اور ژالہ باری، موسم خوشگوار، تیار فصلوں کو نقصان کا خدشہ

عامر کیانی
عامر کیانی
30 مارچ, 2026
شیئر کریں
شیئر کریں

ضلع جہلم میں طوفانی بارش اور ژالہ باری سے موسم خوشگوار ہو گیا، ژالہ باری سے گندم کی تیار فصل کو نقصان پہنچنے کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔

تفصیلات کے مطابق ضلع جہلم میں طوفانی بارش کے باعث موسم خوشگوار ہو گیا جبکہ درجہ حرارت میں نمایاں کمی دیکھنے میں آئی۔ ضلع کی چاروں تحصیلوں دینہ، جہلم، پنڈدادنخان اور سوہاوہ میں وقفے وقفے سے بارش کا سلسلہ جاری رہا۔

سوہاوہ کے نواحی علاقوں ڈومیلی، مغل آباد اور فتح پور میں شدید ژالہ باری بھی ریکارڈ کی گئی، جس کے باعث زمین نے سفید چادر اوڑھ لی اور سردی کا احساس بڑھ گیا۔ اسی طرح گزشتہ رات پنڈدادنخان کے علاقے ٹوبھہ میں بھی شدید ژالہ باری ہوئی۔

ژالہ باری کے باعث گندم کی تیار فصل کو نقصان پہنچنے کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے، جس پر زمینداروں میں تشویش کی لہر دوڑ گئی ہے۔

دوسری جانب پنڈدادنخان اور گردونواح میں بادلوں کے ڈیرے رہنے سے موسم مزید خوشگوار ہو گیا ہے اور شہریوں نے گرمی سے عارضی نجات پر اطمینان کا اظہار کیا ہے۔

محکمہ موسمیات نے آئندہ دنوں میں مزید بارش اور ژالہ باری کی پیشگوئی کی ہے، جس کے پیش نظر کسانوں کو احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
29°C
Jhelum
clear sky
29° _ 29°
51%
1 km/h
اتوار
35 °C
پیر
36 °C
منگل
39 °C
بدھ
39 °C
جمعرات
39 °C

تازہ ترین

جہلم: تین کم سن بچوں کو نہر میں پھینکنے والا باپ مبینہ پولیس مقابلے میں مارا گیا
20 ستمبر, 2026
سوہاوہ: کوہاٹ مسجد میں دہشت گرد حملہ افسوسناک ہے، شہداء کے اہلخانہ سے دلی ہمدردی ہے، راجہ محمد اویس خالد
19 ستمبر, 2026
جہلم: محکمہ ریونیو میں زیر التوا امور تیزی سے نمٹائے جانے لگے
18 ستمبر, 2026
جہلم میں تجاوزات کا پھیلاؤ برقرار، پیرا فورس کی کارکردگی پر شہریوں کے سوالات
18 ستمبر, 2026
27 ستمبر کے احتجاج کے تناظر میں جہلم میں پی ٹی آئی کارکنوں کے خلاف کارروائیاں تیز، 48 افراد گرفتار
18 ستمبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

دینہ پریس کلب کے صدر سید توقیر آصف شاہ کی صاحبزادی کی شادی بخیر و خوبی انجام پا گئی

19 نومبر, 2025

جہلم: پاکستان مرکزی مسلم لیگ کے زیر اہتمام پاک فوج سے اظہارِ یکجہتی کیلئے ریلی نکالی گئی

25 اپریل, 2025

جہلم میں 9 سالہ بچے کو اغواء کی کوشش کرنے والے ملزم گرفتار

3 فروری, 2024

پنڈدادنخان میں اینٹوں سے بھری ٹریکٹر ٹرالی پل سے نیچے جا گری، 2 افراد شدید زخمی

25 جولائی, 2026

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں