Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: جہلم میں جانوروں سے دودھ کے حصول کے لئے ٹیکوں کا استعمال معمول بن گیا
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

جہلم میں جانوروں سے دودھ کے حصول کے لئے ٹیکوں کا استعمال معمول بن گیا

چوہدری عابد محمود
چوہدری عابد محمود
22 مئی, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم شہر اور گردونواح میں جانوروں سے دودھ کے حصول کے لئے ٹیکوں کا استعمال معمول بن گیا، ٹیکوں کے استعمال سے بچوں میں کم عمری میں بلوغت کا سبب بن رہا ہے، محکمہ لائیوسٹاک کے ذمہ داران نے چپ سادھ لی۔

تفصیلات کے مطابق محکمہ لائیو سٹاک کے ذمہ داران کی عدم دلچسپی کے باعث مویشی پال حضرات نے مویشیوں سے زیادہ دودھ کے حصول کے لئے ٹیکوں کا استعمال معمول بنا لیاہے جو انتہائی نقصان دہ ہے۔

اس وقت ضلع بھر میں گائے اور بھینسوں کی تعداد جو ہزاروں دودھ دینے والے جانوروں پر مشتمل ہے سے زیادہ سے زیادہ دودھ حاصل کرنے کیلئے مویشی پال کسان جانوروں کے میڈیکل سٹوروں سے آکسی ٹوسن کے ٹیکوں کے ذریعے دودھ کی پیداوار بڑھانے کے لئے ناجائز طریقے استعمال کررہے ہیں۔ مویشی پال آکسی ٹوسن ٹیکوں کا بے دریغ استعمال کررہے ہیں ، آکسی ٹوسن ایک ہارمون ہے جو دودھ اتارنے کے لئے استعمال کیا جاتا ہے۔

ماہرین کے مطابق اس ٹیکے کا استعمال سراسر غلط اور انسانی صحت اور مویشیوں کے لئے انتہائی نقصان دہ ہے اس سے مویشی پیچیدہ بیماریوں میں مبتلا ہو جاتے ہیں۔ آکسی ٹوسن کا ٹیکہ لگانے سے جہاں مویشیوں کی صحت خراب ہوتی ہے وہاں ان سے حاصل شدہ دودھ استعمال کرنے سے انسان بھی مختلف موذی امراض کا شکار ہوجاتے ہیں خاص طور پر بچے کم عمری میں ہی بالغ ہونا شروع ہو جاتے ہیں۔

شہریوں نے ا س صورتحال پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے سیکرٹری لائیو سٹاک ،کمشنر راولپنڈی، ایڈوائزر صوبائی محتسب اعلیٰ پنجاب اور ڈپٹی کمشنر سے ضلع بھر میں آکسی ٹوسن کے ٹیکوں کے استعمال و فروخت پر پابندی عائد کرنے کا مطالبہ کیاہے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
18°C
Jhelum
clear sky
18° _ 18°
48%
1 m/s
اتوار
30 °C
پیر
29 °C
منگل
31 °C
بدھ
31 °C
جمعرات
27 °C

تازہ ترین

سوہاوہ: ڈومیلی موڑ کے قریب مزدا ٹرک اور موٹر سائیکل میں تصادم، 51 سالہ شخص جاں بحق
7 نومبر, 2026
ضلع جہلم سے 15 نومبر کو آل پاکستان اہلِ حدیث کانفرنس میں بڑا قافلہ شرکت کرے گا، حافظ عبدالحمید عامر
7 نومبر, 2026
مریم نواز حکومت کا للِہ تا جہلم دو رویہ سڑک منصوبے سے اتنا ہی تعلق ہے جتنا مسلم لیگ نون کا فارم 45 سے ہے، فواد چوہدری
7 نومبر, 2026
سوہاوہ: ڈومیلی پولیس کی کارروائی، بیوی کو تشدد کا نشانہ بنانے کے الزام میں شوہر گرفتار
7 نومبر, 2026
پنڈدادنخان کے محمدی چوک میں ہوٹل کے اسٹور روم آتشزدگی، ریسکیو 1122 نے قابو پا لیا
7 نومبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

جہلم: پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے باوجود مسافر گاڑیوں کے کرائے کم نہ ہو سکے

10 نومبر, 2023

جہلم چیمبر آف کامرس کے صدر حاجی زاہد بٹ نے عمرہ کی سعادت حاصل کر لی، ایگزیکٹو ممبران کی مبارکباد

16 اکتوبر, 2024

جہلم میں ریلوے روڈ اور سول لائن روڈ پر ون وے کی خلاف ورزیاں معمول بن گئیں

22 جون, 2025

جہلم: مہنگائی کے بڑھتے دباؤ سے غریب اور سفید پوش اور متوسط طبقہ پریشان، گھریلو بجٹ شدید متاثر

22 ستمبر, 2026

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں