Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: دینہ: ڈھوک کھوکھر اور لیاقت ٹاؤن میں نئے ٹرانسفارمرز کی تنصیب، علاقہ مکینوں میں خوشی کی لہر
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

دینہ: ڈھوک کھوکھر اور لیاقت ٹاؤن میں نئے ٹرانسفارمرز کی تنصیب، علاقہ مکینوں میں خوشی کی لہر

رضوان سیٹھی
رضوان سیٹھی
19 جنوری, 2025
شیئر کریں
شیئر کریں

دینہ: ایم این اے بلال اظہر کیانی، سابق ایم پی اے مہر محمد فیاض اور راجہ لیاقت علی کی خصوصی کاوشوں سے ڈھوک کھوکھر اور لیاقت ٹاؤن کے لیے 30 لاکھ روپے مالیت کے دو نئے ٹرانسفارمرز نصب کر دیے گئے۔

تفصیلات کے مطابق عوام کی دیرینہ مشکلات کو مدنظر رکھتے ہوئے ممبر قومی اسمبلی بلال اظہر کیانی، سابق ایم پی اے مہر محمد فیاض، راجہ حمزہ کیانی، راجہ علی اور راجہ لیاقت علی کی مشترکہ کوششوں سے دینہ کے علاقوں لیاقت ٹاؤن اور ڈھوک کھوکھر میں دو نئے ٹرانسفارمرز نصب کیے گئے۔ ان ٹرانسفارمرز کی مالیت 30 لاکھ روپے ہے، جو علاقے میں بجلی کی فراہمی میں بہتری اور لوڈشیڈنگ کے خاتمے میں مددگار ثابت ہوں گے۔

علاقہ مکینوں نے اس منصوبے کو کامیابی سے مکمل کرنے پر خوشی کا اظہار کیا اور ایم این اے بلال اظہر کیانی اور راجہ لیاقت علی کے اقدامات کو سراہتے ہوئے کہا کہ یہ ان کی عوامی خدمت کے جذبے کا ثبوت ہے۔

شہریوں نے امید ظاہر کی کہ مستقبل میں بھی عوامی مسائل کے حل کے لیے ایسے اقدامات کیے جاتے رہیں گے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
21°C
Jhelum
clear sky
21° _ 21°
46%
2 km/h
بدھ
32 °C
جمعرات
32 °C
جمعہ
33 °C
ہفتہ
33 °C
اتوار
24 °C

تازہ ترین

ای پاسپورٹ بنوانے والوں کے لیے اہم خبر، اجرا کی تاریخ تبدیل
20 اکتوبر, 2026
حکومت پنجاب کا جاسوسی کے آلات اور خفیہ الیکٹرانک ڈیوائسز کے غیر قانونی استعمال کے خلاف کارروائی کا فیصلہ
20 اکتوبر, 2026
جہلم پولیس کے ضلع بھر میں سرچ آپریشنز، 376 افراد کی چیکنگ؛ دو افغان شہری گرفتار
20 اکتوبر, 2026
جہلم میں آٹے کی قیمتوں پر کڑی نظر رکھنے کی ہدایت، چیف سیکرٹری پنجاب کا ڈپٹی کمشنرز کو اہم حکم
20 اکتوبر, 2026
نوجوان نسل کو جرائم سے محفوظ رکھنا اور قانون کی پاسداری کا شعور اجاگر کرنا جہلم پولیس کی ترجیحات ہیں، ڈی ایس پی محمد اکرم
20 اکتوبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

جلد کی معمولی نظر آنے والی علامات بھی خطرناک بیماریوں کا اشارہ ہو سکتی ہیں، ڈاکٹر طیبہ مسعود

7 اپریل, 2026

جہلم: خیرالناس تنظیم کے زیرِ اہتمام یتیم بچوں میں تعلیمی وظائف تقسیم

22 مئی, 2026

شدید دھند کے باعث ٹرانشمیشن لائنوں کی ٹرپنگ اور بجلی پیداوار میں عارضی کمی، آئیسکو ریجن میں عارضی لوڈ مینجمنٹ جاری

12 جنوری, 2026

شہری دفاع کی تربیت امن اور جنگ دونوں حالات میں انتہائی ضروری ہے، ڈپٹی کمشنر جہلم میثم عباس

3 مارچ, 2025

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں