Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: جہلم: قصابوں کی من مانی، گوشت سرکاری نرخوں کی بجائے مہنگے داموں فروخت، شہری سراپا احتجاج
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

جہلم: قصابوں کی من مانی، گوشت سرکاری نرخوں کی بجائے مہنگے داموں فروخت، شہری سراپا احتجاج

چوہدری عابد محمود
چوہدری عابد محمود
28 اپریل, 2025
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم شہر اور ضلع بھر میں قصابوں نے سرکاری نرخوں کی دھجیاں اڑا دی ہیں اور اپنی دکانوں پر سرکاری نرخ نامے آویزاں کرنے کے باوجود گوشت مرضی کے نرخوں پر فروخت کر رہے ہیں۔

شہریوں کی شکایات کے مطابق جب کوئی خریدار سرکاری نرخوں پر گوشت دینے کا مطالبہ کرتا ہے تو اکثر قصاب اس سے تکرار اور بدتمیزی پر اتر آتے ہیں، جس کی وجہ سے عوام کو مجبورا مہنگے داموں گوشت خریدنے پر مجبور ہونا پڑتا ہے۔

ذرائع کے مطابق بعض قصاب پانی کے زیادہ پریشر والا گوشت بھی فروخت کر رہے ہیں جس سے گوشت کا معیار متاثر ہو رہا ہے۔

عوامی فلاحی تنظیموں اور شہریوں نے اس صورتحال پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے اربابِ اختیار سے فوری نوٹس لینے اور ضلع بھر میں ایسے قصابوں کے خلاف سخت کارروائی کا مطالبہ کیا ہے جو حکومتی احکامات کی خلاف ورزی کرتے ہوئے اپنی مرضی کے نرخ وصول کر رہے ہیں اور سرکاری رٹ کا مذاق اڑا رہے ہیں۔

شہریوں نے متعلقہ حکام سے اپیل کی ہے کہ روزانہ کی بنیاد پر دکانوں کی نگرانی کی جائے اور سرکاری نرخوں کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف سخت قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے تاکہ عام آدمی کو ریلیف فراہم کیا جا سکے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
28°C
Jhelum
clear sky
28° _ 28°
54%
1 km/h
جمعہ
28 °C
ہفتہ
35 °C
اتوار
35 °C
پیر
37 °C
منگل
37 °C

تازہ ترین

جہلم: محکمہ ریونیو میں زیر التوا امور تیزی سے نمٹائے جانے لگے
18 ستمبر, 2026
جہلم میں تجاوزات کا پھیلاؤ برقرار، پیرا فورس کی کارکردگی پر شہریوں کے سوالات
18 ستمبر, 2026
27 ستمبر کے احتجاج کے تناظر میں جہلم میں پی ٹی آئی کارکنوں کے خلاف کارروائیاں تیز، 48 افراد گرفتار
18 ستمبر, 2026
جہلم: جی ٹی روڈ پر حادثات کی روک تھام کیلئے اہم اقدام، یوٹرنز کے قریب محفوظ سپیڈ بریکرز کی تنصیب جاری
18 ستمبر, 2026
جہلم ریلوے اسٹیشن پر افسوسناک حادثہ، 41 سالہ مسافر چلتی ٹرین سے گر کر جاں بحق
18 ستمبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

جہلم سمیت پنجاب بھر کے سرکاری اسکولوں میں ہیڈ ماسٹرز کی تعیناتی کا حتمی فیصلہ

13 جون, 2025

جہلم پولیس کی کارکردگی رپورٹ جاری، 10 گینگ گرفتار، 2 کروڑ 10 لاکھ روپے کا مال مسروقہ برآمد

4 نومبر, 2024

جماعت اسلامی نے ضلع جہلم کے امیدواروں کو پارٹی ٹکٹ جاری کر دیئے

1 جنوری, 2024

یورپی یونین کا 9 مئی کے مقدمات میں فوجی عدالتوں کے فیصلوں پر تشویش کا اظہار

23 دسمبر, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں