Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: سپریم کورٹ کا بڑا فیصلہ، دینہ کی کمسن بچی کے قتل اور زیادتی کے مجرم کی اپیل خارج، عمر قید برقرار
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

سپریم کورٹ کا بڑا فیصلہ، دینہ کی کمسن بچی کے قتل اور زیادتی کے مجرم کی اپیل خارج، عمر قید برقرار

محمد نبیل حسن
محمد نبیل حسن
8 مئی, 2026
شیئر کریں
شیئر کریں

دینہ/ سوہاوہ: سپریم کورٹ آف پاکستان نے تھانہ دینہ کے مشہور مقدمہ نمبر 371/15 بجرم 302/376 کے مرکزی ملزم عاصم کی اپیل خارج کرتے ہوئے اس کی عمر قید کی سزا برقرار رکھنے کا حکم دے دیا۔

رپورٹ کے مطابق مجرم عاصم اور اس کے ایک ساتھی نے 18 اکتوبر 2015 کو ڈھوک میاں قطب دین کی رہائشی سات سالہ معصوم بچی کشف نعیم کو مبینہ زیادتی کے بعد بے دردی سے قتل کر دیا تھا، جس پر علاقے میں شدید غم و غصہ پایا گیا تھا۔

اس سنگین جرم پر ٹرائل کورٹ نے ملزم کو عمر قید کی سزا سنائی تھی، جسے بعد ازاں ہائیکورٹ نے بھی برقرار رکھا۔ بعد میں ملزم نے ہائیکورٹ کے فیصلے کے خلاف سپریم کورٹ میں اپیل دائر کر رکھی تھی۔

سپریم کورٹ میں کیس کی سماعت جسٹس شہزاد احمد کھیبہ اور جسٹس طارق عباسی پر مشتمل دو رکنی بینچ نے کی۔ مدعی کی جانب سے نامور قانون دان ایڈووکیٹ اسرار احمد مرزا، ایڈووکیٹ سپریم کورٹ پیش ہوئے جبکہ ان کی معاونت سوہاوہ سے تعلق رکھنے والے ممتاز قانون دان چوہدری محمد سعید ایڈووکیٹ نے کی۔

سماعت کے دوران ایڈووکیٹ اسرار احمد مرزا نے عدالت کے سامنے مضبوط قانونی دلائل پیش کیے، جن سے اتفاق کرتے ہوئے سپریم کورٹ نے ملزم عاصم کی اپیل خارج کر دی اور اس کی عمر قید کی سزا کو برقرار رکھا۔

عدالتِ عظمیٰ کے فیصلے کے بعد علاقے میں انصاف کی فراہمی پر اطمینان اور خوشی کا اظہار کیا جا رہا ہے جبکہ شہریوں کا کہنا ہے کہ ایسے سنگین جرائم میں ملوث عناصر کو قانون کے مطابق سخت سزا ملنا ضروری ہے تاکہ معاشرے میں انصاف اور قانون کی بالادستی قائم رہ سکے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
1 تبصرہ
  • Mirza Saim نے کہا:
    9 مئی, 2026 وقت 9:44 صبح

    Good decision

    Reply

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
25°C
Jhelum
clear sky
25° _ 25°
58%
1 km/h
اتوار
35 °C
پیر
36 °C
منگل
39 °C
بدھ
39 °C
جمعرات
39 °C

تازہ ترین

سوہاوہ: کوہاٹ مسجد میں دہشت گرد حملہ افسوسناک ہے، شہداء کے اہلخانہ سے دلی ہمدردی ہے، راجہ محمد اویس خالد
19 ستمبر, 2026
جہلم: محکمہ ریونیو میں زیر التوا امور تیزی سے نمٹائے جانے لگے
18 ستمبر, 2026
جہلم میں تجاوزات کا پھیلاؤ برقرار، پیرا فورس کی کارکردگی پر شہریوں کے سوالات
18 ستمبر, 2026
27 ستمبر کے احتجاج کے تناظر میں جہلم میں پی ٹی آئی کارکنوں کے خلاف کارروائیاں تیز، 48 افراد گرفتار
18 ستمبر, 2026
جہلم: جی ٹی روڈ پر حادثات کی روک تھام کیلئے اہم اقدام، یوٹرنز کے قریب محفوظ سپیڈ بریکرز کی تنصیب جاری
18 ستمبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

پاکستان سے جعلی دستاویزات پر نرسیں سعودی عرب بھجوانے کا انکشاف

18 مئی, 2024

ڈپٹی کمشنر جہلم کا گورنمنٹ کالج جی ٹی روڈ کا دورہ، بی ایس بلاک کی تعمیر کا جائزہ لیا

14 جنوری, 2025

جہلم میں موسم گرما کی چھٹیوں کے بعد سکول کھل گئے، سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں 18 سکول بند

1 ستمبر, 2025

جہلم میں خاتون کو مبینہ طور پر ہراساں اور بلیک میل کرنے کا معاملہ، خاتون نے انصاف کیلئے آواز بلند کر دی

8 جون, 2026

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں