Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: بحیرہ روم کی غذا دماغ کو تیز رکھنے میں مددگار قرار
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

بحیرہ روم کی غذا دماغ کو تیز رکھنے میں مددگار قرار

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
10 فروری, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

شکاگو: ایک تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ بحیرہ روم (میڈیٹیرین) کی غذا بڑھاپے میں ڈیمینشیا کی علامات ظاہر ہونے کے باوجود دماغ کو تیز رکھنے میں مدد دے سکتی ہے۔

امریکی شہر شکاگو میں قائم رش یونیورسٹی کے محققین نے تحقیق میں دیکھا کہ وہ افراد جو میڈیٹیرین ڈائٹ کھایا کرتے تھے انہوں نے اپنے اندر الزائمرز کی علامات ہونے کے باوجود دماغی افعال کی آزمائشوں میں بہتر کارکردگی دکھائی تھی۔

اس حوالے سے میڈیٹیرین غذاؤں کے علاوہ دیگر اہم عوامل میں تمباکو نوشی اور شراب نوشی کا نہ کیا جانا اور مستقل ورزش کرنا شامل ہیں۔

اس غذا کے دماغی کمزوری سے لڑنے کی ایک وجہ اس کے متوازن ہونے اور دیر تک بھرے پیٹ کا احساس دلانے (جس کے سبب زیادہ کیلوریز والی غذاؤں کی کھپت میں کمی آتی ہے) کو سمجھا جاتا ہے۔

ایسا کرنے سے وزن مستحکم اور صحت مند رہتا ہے جبکہ  مٹاپے سے متعلقہ خون کی رگوں کے مسائل کے خطرات بھی کم ہوجاتے ہیں جس سے دماغ کی کارکردگی متاثر ہو سکتی ہے۔

کچھ مطالعوں میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ پھلوں اور سبزیوں کی بہتات بھی دماغ کو محفوظ کرنے والے اینٹی آکسیڈنٹ کی بھرپور مقدار کی وجہ سے ایک اہم کردار ادا کرتی ہے۔

تحقیق میں محققین نے رش میموری اینڈ ایجنگ پروجیکٹ سے حاصل ہونے والے ڈیٹا کا استعمال کیا۔ اس مطالعے میں 1997 سے 2022 تک کے آٹوپسی ڈیٹا کا 24 سال تک معائنہ کیا گیا تھا۔

مطالعے میں 586 افراد شریک ہوئے جن کی 91 سال کی اوسط عمر میں موت واقع ہوئی۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
33°C
Jhelum
clear sky
33° _ 33°
55%
3 km/h
بدھ
33 °C
جمعرات
36 °C
جمعہ
33 °C
ہفتہ
34 °C
اتوار
36 °C

تازہ ترین

مون سون بارشوں کے بعد جہلم میں شدید گرمی اور حبس، شہری بے حال، بجلی کی بندش نے مشکلات بڑھا دیں
28 جولائی, 2026
پنجاب میں مجوزہ "کوڑا ٹیکس” کی وصولی کی تیاریاں، محکمہ ایکسائز نے عملی اقدامات تیز کر دیے
28 جولائی, 2026
جہلم: 15 سال سے قتل کے مقدمے میں مطلوب اشتہاری ملزم انٹرپول کے ذریعے دبئی سے گرفتار
28 جولائی, 2026
جہلم میں سبزیوں کی قیمتوں کو پر لگ گئے، حالیہ بارشوں کے بعد ٹماٹر 400 اور مٹر 350 روپے فی کلو، شہری پریشان
28 جولائی, 2026
ڈپٹی کمشنر جہلم کا مریم نواز ہیلتھ کلینکس کا دورہ، دیہی علاقوں میں معیاری طبی سہولیات کی فراہمی پر زور
28 جولائی, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

40 کی دہائی والے افراد کیلئے کونسے سپلیمنٹس ضروری

3 اگست, 2024

کینسر کی دوا الزائمر کے مرض میں بھی موثر

25 اگست, 2024

چھوٹے بچوں کے ناخن باقاعدگی سے نہ کاٹنے کے نقصانات

23 اپریل, 2024

جہلم میں بھی نیوٹریشن ویک 23 سے 28 اکتوبر تک منایا جا رہا ہے، حسن خالد وڑائچ

22 اکتوبر, 2023

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں