Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: سویڈن میں پاکستانی کمیونٹی کے مسائل سے آگاہ ہیں، سیدہ وردہ بی بی
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

سویڈن میں پاکستانی کمیونٹی کے مسائل سے آگاہ ہیں، سیدہ وردہ بی بی

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
26 جون, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

مالمو: ڈپٹی ہیڈ آف مشن پاکستان سیدہ وردہ بی بی نے مالمو شہر کا دورہ کیا جہاں انہوں نے مختلف مکتبہ فکر سے تعلق رکھنے والی کمیونٹی شخصیات سے ملاقاتیں کرکے کمیونٹی مسائل پر تبادلہ خیالات کیا۔

میتلا ہاؤس میں کمیونٹی بیٹھک میں خطاب کرتے ہوئے ڈپٹی ہیڈ آف مشن پاکستان کا کہنا تھاکہ پاکستانی کمیونٹی کے مسائل سے باخوبی واقف ہیں ہمارے دن کا آغاز اور اختتام کمیونٹی کے اہم مسائل کے حل پر ہی ہوتا ہے۔ بینک ٹرانسفر ،ویزوں کا اجرا اور پاکستان میں قائم سویڈش سفارتخانے کے حوالے سے ہمارا عملہ شب وروز کاوشیں کررہا ہے۔

ڈپٹی ہیڈ آف مشن پاکستان نے کمیونٹی رہنماؤں سے درخواست کی کہ بطور سویڈش شہری آپ بھی سویڈش حکومت سے ان معاملات کے حل کے حوالے سے درخواست کریں۔

سیدہ وردہ بی بی نے جمسا ہاؤس میں عید ملن پارٹی میں بھی شرکت کی جہاں انہوں نے پاکستانی کمیونٹی کے ڈاکٹرز، فزیوتھراپسٹ اور آئی ٹی کے شعبے سے منسلک ماہرین سے ملاقات کی۔

سیدہ وردہ نے مالمو شہر میں قائم پاکستانی کمیونٹی کے مذہبی مرکز کے دورے کے دوران پاکستانی کمیونٹی کی سویڈن میں دینی خدمات کو بھی سراہا۔ کاروباری شخصیت راجہ عاطف شہزاد کی جانب سے ڈپٹی ہیڈآف مشن کے اعزاز میں مقامی ریسٹورنٹ میں عشائیہ کا اہتمام بھی کیا گیا۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
31°C
Jhelum
clear sky
31° _ 31°
43%
3 km/h
ہفتہ
32 °C
اتوار
33 °C
پیر
34 °C
منگل
31 °C
بدھ
33 °C

تازہ ترین

نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس کا منفرد اقدام، "چالان نہیں، ہیلمٹ” مہم
9 اکتوبر, 2026
جہلم: عوام کو شفاف اور معیاری سہولیات کی بروقت فراہمی ہر صورت یقینی بنائی جائے گی، ڈپٹی کمشنر جہلم میر رضا اوزگن
9 اکتوبر, 2026
جہلم میں خود کو حساس ادارے کا افسر ظاہر کرنے والا نوسرباز گرفتار
9 اکتوبر, 2026
سوہاوہ: ڈومیلی کے علاقے گوڑہ اسکندر پور کے قریب کار اور موٹر سائیکل میں تصادم، دو افراد شدید زخمی
9 اکتوبر, 2026
جہلم میں غیر منظور شدہ کمرشل عمارتوں کے خلاف کارروائی شروع، مالکان کو نوٹسز جاری
9 اکتوبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

قائداعظم نے پاکستان بناکربرصغیر کا نقشہ تبدیل کردیا، کونسلر محمد اسلم

15 ستمبر, 2024

عامر خان باکسنگ میں پاکستانی حکومت اور انتظامیہ کی عدم دلچسپی سے مایوس

26 اپریل, 2024

پاکستان سوشل سینٹر شارجہ میں سفیر پاکستان برائے متحدہ عرب امارات فیصل نیاز ترمذی کی الوداعی دعوت

6 ستمبر, 2024

بلجئیم میں “پاکستان زندہ باد” ریلی کا انعقاد کیا گیا

18 جنوری, 2025

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں