Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: برطانیہ میں سیاسی پناہ کے خواہشمندوں کو روانڈا بھیجا جائے گا، لارڈ قربان کے استفسار پر جواب
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

برطانیہ میں سیاسی پناہ کے خواہشمندوں کو روانڈا بھیجا جائے گا، لارڈ قربان کے استفسار پر جواب

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
12 مئی, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

لوٹن: ہاؤس آف لارڈز میں ایک بحث کے دوران لارڈ قربان حسین نے حکومت برطانیہ سے یہ استفسار کیا ہے کہ برطانیہ کی اب پاکستان اور بنگلہ دیش جیسے ممالک سے آنے والے نئے سیاسی اسائلم سیکرز کے لیے پالیسی کیا ہوگی؟ اس کا جواب دیتے ہوئے متعلقہ وزیر مملکت نے واضح کیا ہے کہ اب نئے سیاسی پناہ گزینوں کو روانڈا بھیجا جائے گا۔

تفصیل کے مطابق لارڈ قربان حسین نے کہا ہے کہ برطانیہ کی تاریخ ہے کہ اس نے کئی سیاسی رہنماؤں، انسانی حقوق کے کارکنوں اور طلباء کو، بعض اوقات، مختلف ممالک سے سیاسی پناہ دی ہے ایسے ممالک میں پاکستان اور بنگلہ دیش کے سیاسی افراد بھی شامل ہیں۔

انہوں نے کہا کہ جہاں سے سیاسی رہنماؤں نے ان ممالک میں فوجی حکومت کے دوران سیاسی پناہ مانگی ہے یا بعض اوقات فوج نے براہ راست حکومت نہ کرنے کے باوجود سیاست دانوں کے لیے ملک کے اندران کے لیے جگہ تنگ کر دی تھی اور ان میں سے بہت سے لوگوں نے برطانیہ میں سیاسی پناہ حاصل کی تھی۔ پناہ کے دوران برطانیہ ان میں سے بہت سے لوگوں کا گھر رہا ہے۔

لارڈ قربان حسین نے کہا کہ ان کا سوال بہت مختصر ہے کہ ایسے ممالک سے جو بھی سیاسی رہنما یا انسانی حقوق کے کارکنان برطانیہ آتے ہیں ان کا کیا ہوگا؟ کیا ان کی درخواستیں یہاں ترتیب دی جائیں گی یا انہیں روانڈا بھیجا جائے گا؟ جس کا جواب فراہم کرتے ہوئے وزیر مملکت نے کہا کہ انہیں روانڈا بھیجا جائے گا۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
28°C
Jhelum
clear sky
28° _ 28°
50%
3 km/h
ہفتہ
32 °C
اتوار
33 °C
پیر
34 °C
منگل
32 °C
بدھ
32 °C

تازہ ترین

نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس کا منفرد اقدام، "چالان نہیں، ہیلمٹ” مہم
9 اکتوبر, 2026
جہلم: عوام کو شفاف اور معیاری سہولیات کی بروقت فراہمی ہر صورت یقینی بنائی جائے گی، ڈپٹی کمشنر جہلم میر رضا اوزگن
9 اکتوبر, 2026
جہلم میں خود کو حساس ادارے کا افسر ظاہر کرنے والا نوسرباز گرفتار
9 اکتوبر, 2026
سوہاوہ: ڈومیلی کے علاقے گوڑہ اسکندر پور کے قریب کار اور موٹر سائیکل میں تصادم، دو افراد شدید زخمی
9 اکتوبر, 2026
جہلم میں غیر منظور شدہ کمرشل عمارتوں کے خلاف کارروائی شروع، مالکان کو نوٹسز جاری
9 اکتوبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

اولڈہم کونسل منصوبوں کیلئے حکومتی فنڈنگ پر کونسلر عروج شاہ کا خیر مقدم

24 اکتوبر, 2023

فری میڈیکل کیمپ میں خدمات انجام دینے والے طبی عملے میں تقسیم اسناد کی تقریب؛ انسانیت کی خدمت کا انعام اللہ تعالیٰ دے گا، قونصل جنرل

2 فروری, 2025

امارات کے وزٹ ویزہ قوانین کی خلاف ورزی پر نئی وارننگ

15 اگست, 2024

بینظیر بھٹو نے ڈکٹیٹر اور جابر حکمران کے سامنے جھکنے کی بجائے شہادت کو ترجیح دی، حاجی گلزار

29 دسمبر, 2023

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں