Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: جدہ میں مقیم پاکستانی نوجوان اور سماجی شخصیت محمد عطااللہ کی نئی کمپنی "افکار سروسز” کی پروقار افتتاحی تقریب
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

جدہ میں مقیم پاکستانی نوجوان اور سماجی شخصیت محمد عطااللہ کی نئی کمپنی "افکار سروسز” کی پروقار افتتاحی تقریب

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
5 جنوری, 2025
شیئر کریں
شیئر کریں

جدہ: سعودی عرب کے شہر جدہ میں مقیم پاکستانی نوجوان اور سماجی شخصیت محمد عطااللہ نے اپنی نئی کمپنی "افکار سروسز” کی پروقار افتتاحی تقریب منعقد کی۔

تقریب کے مہمان خصوصی پاکستان انویسٹرز فورم کے صدر چوہدری شفقت محمود دھول تھے۔ افتتاحی تقریب میں پاکستانی اور سعودی تاجر برادری کے علاوہ محمد عطااللہ کے قریبی دوستوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔

اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے محمد عطااللہ نے کہا کہ ان کی کمپنی جدید خدمات فراہم کرنے کے ساتھ اپنے لوگوں کو روزگار کے مواقع فراہم کرنے کے عزم کے تحت قائم کی گئی ہے۔

مہمان خصوصی چوہدری شفقت محمود نے کمپنی مالکان کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ "افکار سروسز” کا قیام ایک مثبت قدم ہے جو نہ صرف کاروباری مواقع پیدا کرے گا بلکہ سماجی ترقی میں بھی اہم کردار ادا کرے گا۔

انہوں نے مزید کہا کہ سعودی عرب میں پاکستانی تاجروں کے لیے بے شمار مواقع موجود ہیں اور پاکستان انویسٹرز فورم ان مواقع سے فائدہ اٹھانے کے لیے تاجروں کی مکمل معاونت کرے گا۔

تقریب سے فضل منیر سلارزئ، امیر خان حمزہ الحارثی، یزید المطیری اور بحت شیر خان نے بھی خطاب کیا اور کمپنی مالکان کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا اور سب نے ملکر کمپنی مبارکباد کا کیک کاٹا۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
33°C
Jhelum
clear sky
33° _ 33°
54%
2 km/h
اتوار
33 °C
پیر
39 °C
منگل
40 °C
بدھ
38 °C
جمعرات
34 °C

تازہ ترین

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر تاجروں کی تشویش، مہنگائی سے عوام کی مشکلات بڑھنے کا خدشہ
26 جولائی, 2026
پنڈدادنخان میں ٹیوب ویل کے ٹینک میں نہاتے ہوئے 13 سالہ لڑکا ڈوب کر جاں بحق
26 جولائی, 2026
جہلم: مبینہ طور پر راہگیروں کو کاٹنے والے کتے کے مالک کے خلاف مقدمہ درج، ملزم گرفتار
26 جولائی, 2026
دریائے جہلم کے قریب مویشی چرانے والا نوجوان دریا میں ڈوب گیا
26 جولائی, 2026
آزاد کشمیر انتخابات؛ پیپلز پارٹی الزامات سے اپنی ناکامی نہیں چھپا سکتی، بلال اظہر کیانی
26 جولائی, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

یواے ای میں بارشیں، پاکستانی خاندان کا بچوں کی کتابوں سمیت سب کچھ تباہ ہوگیا

26 اپریل, 2024

پاکستان کے معروف فنکار ملکو رواں ماہ مانچسٹر میں اپنے فن کا مظاہرہ کرینگے

6 جون, 2024

بانی پاکستان کے فرمودات اور شہدائے پاکستان کی قربانیوں کو یاد رکھنا چاہئے، ایاز خان

4 ستمبر, 2024

امارات سے 10 ہزار 100 سے زائد پاکستانی ملک بدر، 50 ہزار ویزا درخواستیں مسترد

3 مارچ, 2025

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں