Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: سوہاوہ: ڈومیلی میں میٹرک امتحانات شفاف اور پرامن ماحول میں جاری، نقل کی روک تھام کے سخت انتظامات
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

سوہاوہ: ڈومیلی میں میٹرک امتحانات شفاف اور پرامن ماحول میں جاری، نقل کی روک تھام کے سخت انتظامات

محمد نبیل حسن
محمد نبیل حسن
3 اپریل, 2026
شیئر کریں
شیئر کریں

سوہاوہ: راولپنڈی بورڈ کے زیرِ اہتمام ضلع جہلم اور بالخصوص علاقہ ڈومیلی میں دسویں جماعت کے سالانہ امتحانات کامیابی سے جاری ہیں، جہاں شفافیت اور امن و امان کو یقینی بنانے کے لیے مؤثر اقدامات کیے گئے ہیں۔

جہلم کی تحصیل سوہاوہ کے علاقہ ڈومیلی میں مجموعی طور پر 6 امتحانی مراکز قائم کیے گئے ہیں، جن میں گورنمنٹ بوائز ہائی سکول مغل آباد، گورنمنٹ بوائز ہائی سکول جنڈالہ، گورنمنٹ گرلز ہائر سیکنڈری سکول ڈومیلی، گورنمنٹ بوائز ہائر سیکنڈری سکول ڈومیلی، گورنمنٹ بوائز ہائی سکول بڑاگواہ اور گورنمنٹ گرلز ہائی سکول بڑاگواہ شامل ہیں۔

مغل آباد اور جنڈالہ میں بوائز و گرلز کے مشترکہ جبکہ ڈومیلی اور بڑاگواہ میں علیحدہ علیحدہ مراکز قائم کیے گئے ہیں۔

انتظامیہ کی جانب سے نقل کی روک تھام کے لیے زیرو ٹالرنس پالیسی اپنائی گئی ہے۔ امتحانی مراکز کی مانیٹرنگ سی سی ٹی وی کیمروں کے ذریعے کی جا رہی ہے جبکہ تعلیمی بورڈ کی خصوصی ٹیمیں اچانک دورے کر کے امتحانی عمل کا جائزہ لے رہی ہیں۔

حکام کے مطابق اب تک کسی بھی مرکز پر کوئی ناخوشگوار واقعہ پیش نہیں آیا اور طلبہ پرامن ماحول میں یکسوئی کے ساتھ اپنے امتحانات دے رہے ہیں، جو انتظامیہ کے مؤثر اقدامات کا ثبوت ہے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
27°C
Jhelum
clear sky
27° _ 27°
66%
2 km/h
بدھ
36 °C
جمعرات
37 °C
جمعہ
36 °C
ہفتہ
35 °C
اتوار
32 °C

تازہ ترین

جہلم میں زرعی فارم میکانائزیشن اور خصوصی تربیتی پروگرام، کسانوں کو جدید زرعی مشینری اور ماحولیاتی تحفظ سے متعلق آگاہی دی گئی
22 ستمبر, 2026
جہلم: ڈسٹرکٹ جیل میں نصب موبائل سگنل جیمر سے قرب و جوار میں موبائل سروس متاثر
22 ستمبر, 2026
27 ستمبر احتجاج؛ جہلم میں سکیورٹی انتظامات سخت، داخلی راستوں پر کنٹینرز پہنچا دیے گئے
22 ستمبر, 2026
جہلم: وزیراعظم فیول ریلیف اسکیم کا فائدہ ہر شہری تک پہنچایا جائے گا، بلال اظہر کیانی
22 ستمبر, 2026
جہلم: مویشی چوری کی وارداتوں میں مبینہ طور پر ملوث سبی گینگ کا سرغنہ ساتھیوں سمیت گرفتار
22 ستمبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

جہلم میں پولیس تحفظ مرکز نے روٹھے باپ اور بیٹے کو ملا کر خدمت خلق کی مثال قائم کر دی

8 دسمبر, 2025

دینہ میں معروف انٹرنیٹ کمپنی کے دفتر سے نامعلوم چور لاکھوں روپے لوٹ کر فرار

11 جون, 2026

جہلم شہر کی خوبصورتی اور عوامی سہولیات پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا، علیزہ ریحان

12 اپریل, 2026

وسیلہ ویلفیئر فاؤنڈیشن دینہ کی ٹیم سیلاب متاثرین کی مدد کے لیے جھنگ پہنچ گئی

4 ستمبر, 2025

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں