Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: دیہاتی علاقوں میں طبی سہولیات کی فراہمی میں فلاحی اداروں کا بہت اہم کردار ہے، ڈپٹی کمشنر جہلم
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

دیہاتی علاقوں میں طبی سہولیات کی فراہمی میں فلاحی اداروں کا بہت اہم کردار ہے، ڈپٹی کمشنر جہلم

عرفان محبوب
عرفان محبوب
8 جون, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

دینہ: سیدہ رملہ علی نے کہا ہے کہ دیہاتی علاقوں میں طبی سہولیات کی فراہمی میں فلاحی اداروں کا بہت اہم کردار ہے جس سے نہ صرف حکومت پر بوجھ کم ہوتا ہے بلکہ عوام کو دہلیز پر بہترین طبی سہولیات بھی میسر آتی ہیں۔

ڈپٹی کمشنر جہلم سیدہ رملہ علی نے یہ بات تحصیل دینہ کے علاقہ چک عبد الخالق میں ہلال احمر کی فری ڈسپنسری کا دورہ کرتے ہوئے کہی۔ اس موقع پر ڈسپنسری کے نگران اور اہل علاقہ نے ڈپٹی کمشنر جہلم کو ڈسپنسری کی اہمیت و ضرورت اور وہاں دستیاب سہولتوں بارے آگاہ کیا اور کہا کہ ضلعی انتظامیہ کے تعاون سے اس سہولت کو مزید بہتر کیا جاسکتا ہے۔

ڈپٹی کمشنر جہلم سیدہ رملہ علی نے اس حوالے سے ضلعی انتظامیہ کی مکمل سرپرستی اور تعاون کی یقین دہانی کرائی۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
25°C
Jhelum
clear sky
25° _ 25°
61%
1 km/h
اتوار
35 °C
پیر
37 °C
منگل
39 °C
بدھ
39 °C
جمعرات
36 °C

تازہ ترین

سوہاوہ: کوہاٹ مسجد میں دہشت گرد حملہ افسوسناک ہے، شہداء کے اہلخانہ سے دلی ہمدردی ہے، راجہ محمد اویس خالد
19 ستمبر, 2026
جہلم: محکمہ ریونیو میں زیر التوا امور تیزی سے نمٹائے جانے لگے
18 ستمبر, 2026
جہلم میں تجاوزات کا پھیلاؤ برقرار، پیرا فورس کی کارکردگی پر شہریوں کے سوالات
18 ستمبر, 2026
27 ستمبر کے احتجاج کے تناظر میں جہلم میں پی ٹی آئی کارکنوں کے خلاف کارروائیاں تیز، 48 افراد گرفتار
18 ستمبر, 2026
جہلم: جی ٹی روڈ پر حادثات کی روک تھام کیلئے اہم اقدام، یوٹرنز کے قریب محفوظ سپیڈ بریکرز کی تنصیب جاری
18 ستمبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

جہلم میں ای چالان سسٹم کا باقاعدہ آغاز، خلاف ورزی پر چالان گھر ارسال ہوگا

23 جولائی, 2025

جہلم: ڈی آر سی سے عوام کو سستی اور فوری انصاف کی فراہمی ممکن ہوئی ہیں، میر رضا اوزگن، طارق عزیز سندھو

4 دسمبر, 2025

پنڈدادنخان میں موٹرسائیکل خوفناک حادثے کا شکار، ایک شخص زخمی

24 جولائی, 2024

دینہ: معزز شخصیات کی چوہدری کلیم ارشد کی وفات پر ان کے اہل خانہ سے تعزیت، فاتحہ خوانی

24 فروری, 2026

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں