Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: جہلم سمیت ضلع بھر میں بلا لائسنس میڈیکل سٹورز اور غیر قانونی لیبارٹریوں کی بھر مار
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

جہلم سمیت ضلع بھر میں بلا لائسنس میڈیکل سٹورز اور غیر قانونی لیبارٹریوں کی بھر مار

چوہدری عابد محمود
چوہدری عابد محمود
9 اکتوبر, 2023
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم شہر سمیت ضلع بھر میں بلا لائسنس میڈیکل سٹورز اور غیر قانونی لیبارٹریوں کی بھر مار، میڈیکل سٹوروں پر پریکٹس کے ساتھ ساتھ جنسی اور نشہ آور ادویات کی فروخت جاری، محکمہ صحت کے اربا ب اختیار نے خاموشی اختیار کر لی۔

تفصیلات کے مطابق شہر سمیت ضلع جہلم کی چاروںتحصیلوں میں غیر قانونی لیبارٹریوں اور میڈیکل سٹورز کی بھر مار ہو چکی ہے، میڈیکل سٹوروں اور عطائی ڈاکٹروں کی دکانوں پر دیدہ دلیری کے ساتھ عطائیت کا دھند عروج پر ہے، جس کی وجہ سے نوجوان نسل مختلف بیماریوں میں مبتلا ہورہی ہے۔

میڈیکل سٹوروں اور عطائی ڈاکٹروں کی دکانوں پر سر عام جنسی ادویات کی فروخت جاری ہے۔ جبکہ میڈیکل سٹور مالکان اور عطائی ڈاکٹر زاپنی جیبیں بھرنے میں مصروف ہیں، بیشتر میڈیکل سٹورز پر ادویات کے ساتھ عطائیوں کی پریکٹس بھی جاری ہے،نان کوالیفائیڈ عطائیوں نے سادہ لوح افراد کو دونوں ہاتھوں سے لوٹنا شروع کر رکھا ہے، نشہ آور جنسی ادویات اور انجکشن کی فروخت کی وجہ سے نوجوان نشے کی لعت میں دکھائی دیتے ہیں ۔

عوامی سماجی حلقوں اور سول سوسائٹی کے عمائدین نے نگران وزیر اعلی پنجاب، نگران صوبائی وزیر صحت سے نوٹس لینے اور ڈرگ انسپکٹرز کو بلا اجازت میڈیکل سٹورز اور عطائیوں کے کلینکس سیل کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
17°C
Jhelum
clear sky
17° _ 17°
42%
2 m/s
بدھ
31 °C
جمعرات
32 °C
جمعہ
31 °C
ہفتہ
32 °C
اتوار
29 °C

تازہ ترین

غیر ملکی لائسنس کی بنیاد پر پاکستانی ڈرائیونگ لائسنس کیسے حاصل کریں؟
27 اکتوبر, 2026
جہلم پولیس کے ضلع بھر میں سرچ آپریشنز، 421 افراد اور 163 گھروں کی چیکنگ، افغان شہری سمیت متعدد ملزمان گرفتار
27 اکتوبر, 2026
انکم ٹیکس گوشوارے جمع نہ کرانے والے ہوشیار!‌ بڑا اعلان ہوگیا
27 اکتوبر, 2026
جہلم میں کشمیری عوام سے اظہار یکجہتی کے لیے 27 اکتوبر کو یوم سیاہ منایا گیا
27 اکتوبر, 2026
جہلم: کریکٹر سرٹیفکیٹ کے حصول کیلئے مبینہ طور پر غلط معلومات فراہم کرنے والا شہری گرفتار، مقدمہ درج
27 اکتوبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

باسمتی چاول، دال مسور کی قیمتو ں میں کمی، پیاز، ٹماٹر اور آلو مہنگے

21 جون, 2024

گرج چمک کے ساتھ مزید بارشوں اور ژالہ باری کا امکان، این ڈی ایم اے کا الرٹ جاری

12 اپریل, 2026

دوران ملازمت انتقال کرجانیوالے سرکاری ملازمین کے ورثا کے لیے بُری خبر؟

29 جولائی, 2024

عید الاضحیٰ کے موقع پر بین المسالک ہم آہنگی اور رواداری کو فروغ دینا وقت کی ضرورت ہے، ڈپٹی کمشنر جہلم

14 جون, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں