Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: چند سیکنڈ کی چہل قدمی صحت کے لیے مفید قرار
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

چند سیکنڈ کی چہل قدمی صحت کے لیے مفید قرار

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
18 اکتوبر, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

میلان: ایک نئی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ 10 سیکنڈ دورانیے کی قلیل مدتی چہل قدمی صحت کے لیے مفید ثابت ہوسکتی ہیں۔

یونیورسٹی آف میلان میں کی جانے والی تحقیق میں معلوم ہوا کہ جب لوگ وقفے وقفے سے 10 سے 30 سیکنڈ کی چہل قدمی کرتے ہیں تب وہ مسلسل چلنے کے مقابلے میں زیادہ توانائی کا استعمال کرتے اور زیادہ کیلوریز جلاتے ہیں۔

تحقیق میں شریک رضاکاروں نے مطالعے میں مختلف دورانیے کی چہل قدمی کی جس میں کئی منٹ کے وقفوں کے بعد چھوٹی چھوٹی چہل قدمی اور چار منٹ تک کی لمبی واک شامل تھی۔

ماہرین کو مطالعے میں معلوم ہوا کہ ایک جیسا فاصلہ طے کیے جانے کے باوجود یہ ’مائیکرو واک‘ طویل مدتی کی واک کے مقابلے میں 60 فی صد تک توانائی استعمال کرتی ہیں۔ اس طرح زیادہ توانائی کا استعمال کی جاتی ہے جس کا مطلب ہوتا ہے کہ زیادہ کیلوریز جلائی جا رہی ہیں۔

پروسیڈنگز آف دی رائل سوسائٹی بی جرنل میں شائع ہونے والی تحقیق میں سربراہ منصف ڈاکٹر فرانسسکو لوسیانو اور ان کے ساتھیوں نے بتایا کہ جب ہم قلیل مدت کے لیے چلتے ہیں تو ہم زیادہ توانائی اور آکسیجن کا استعمال کرتے ہیں۔ کافی دیر بیٹھے رہنے کے  دوران ایسا کرنا صحت کو بہتر ثابت ہوسکتا ہے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
35°C
Jhelum
clear sky
35° _ 35°
50%
4 km/h
بدھ
35 °C
جمعرات
36 °C
جمعہ
33 °C
ہفتہ
34 °C
اتوار
36 °C

تازہ ترین

مون سون بارشوں کے بعد جہلم میں شدید گرمی اور حبس، شہری بے حال، بجلی کی بندش نے مشکلات بڑھا دیں
28 جولائی, 2026
پنجاب میں مجوزہ "کوڑا ٹیکس” کی وصولی کی تیاریاں، محکمہ ایکسائز نے عملی اقدامات تیز کر دیے
28 جولائی, 2026
جہلم: 15 سال سے قتل کے مقدمے میں مطلوب اشتہاری ملزم انٹرپول کے ذریعے دبئی سے گرفتار
28 جولائی, 2026
جہلم میں سبزیوں کی قیمتوں کو پر لگ گئے، حالیہ بارشوں کے بعد ٹماٹر 400 اور مٹر 350 روپے فی کلو، شہری پریشان
28 جولائی, 2026
ڈپٹی کمشنر جہلم کا مریم نواز ہیلتھ کلینکس کا دورہ، دیہی علاقوں میں معیاری طبی سہولیات کی فراہمی پر زور
28 جولائی, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

کتے کے ساتھ معیاری وقت گزارنا اضطرابی کیفیت میں کمی لا سکتا ہے

17 مارچ, 2024

زیبرا فش میں چھپا انسانی صحت کا بڑا راز!

4 جنوری, 2025

رورل ہیلتھ سنٹر دینہ میں فری میڈیکل اور آئی کیمپ کا انعقاد

27 اپریل, 2024

بحیرہ روم کی غذا دماغ کو تیز رکھنے میں مددگار قرار

10 فروری, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں