Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: جہلم میں قصابوں کی من مانی، سرکاری نرخ نامہ نظر انداز، عوام گوشت مہنگے داموں خریدنے پر مجبور
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

جہلم میں قصابوں کی من مانی، سرکاری نرخ نامہ نظر انداز، عوام گوشت مہنگے داموں خریدنے پر مجبور

چوہدری عابد محمود
چوہدری عابد محمود
14 مارچ, 2025
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: رمضان المبارک کے مقدس مہینے میں شہریوں کو ریلیف فراہم کرنے کے حکومتی دعوے دھرے کے دھرے رہ گئے، جہلم شہر سمیت ضلع بھر میں قصابوں نے خود ساختہ نرخ مقرر کر کے سرکاری نرخ نامے کو ہوا میں اڑا دیا۔

حکومت پنجاب کی ہدایات پر ڈپٹی کمشنر سید محمد میثم عباس نے ماہِ صیام کے آغاز سے قبل اشیائے خوردونوش کے سرکاری نرخ مقرر کیے اور باضابطہ ریٹ لسٹ جاری کی، جس کے مطابق بکرے کا گوشت 1600 روپے فی کلو جبکہ گائے کا گوشت 800 روپے فی کلو مقرر کیا گیا تھا۔

تاہم قصابوں نے حکومتی احکامات کو خاطر میں نہ لاتے ہوئے من مانی قیمتوں پر گوشت فروخت کرنا شروع کر دیا۔

شہریوں کی شکایات کے مطابق چھوٹا گوشت 1600 روپے کی بجائے 2000 سے 2200 روپے فی کلو جبکہ گائے کا گوشت 800 روپے کے بجائے 1000 سے 1200 روپے فی کلو فروخت کیا جا رہا ہے۔

اسی طرح مرغی کے گوشت کا سرکاری نرخ 597 روپے فی کلو مقرر ہے مگر دکاندار 1 کلو گوشت کی جگہ 700 روپے میں محض 850 گرام گوشت فراہم کر رہے ہیں۔

پرائس کنٹرول مجسٹریٹس اور متعلقہ ادارے سب کچھ جاننے کے باوجود خاموشی اختیار کیے ہوئے ہیں، جو ان کی کارکردگی پر ایک بڑا سوالیہ نشان ہے۔

شہریوں نے وزیر اعلیٰ پنجاب، چیف سیکرٹری پنجاب، کمشنر راولپنڈی اور ڈپٹی کمشنر جہلم سے فوری نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے اور مہنگائی کے ذمہ دار دکانداروں کے خلاف سخت قانونی کارروائی، بشمول فوجداری مقدمات درج کرنے کی اپیل کی ہے۔ شہریوں کا کہنا ہے کہ اگر فوری طور پر اس صورتحال پر قابو نہ پایا گیا تو رمضان المبارک میں عوام کو مزید مشکلات کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
28°C
Jhelum
clear sky
28° _ 28°
54%
1 km/h
جمعہ
28 °C
ہفتہ
35 °C
اتوار
35 °C
پیر
37 °C
منگل
37 °C

تازہ ترین

جہلم: محکمہ ریونیو میں زیر التوا امور تیزی سے نمٹائے جانے لگے
18 ستمبر, 2026
جہلم میں تجاوزات کا پھیلاؤ برقرار، پیرا فورس کی کارکردگی پر شہریوں کے سوالات
18 ستمبر, 2026
27 ستمبر کے احتجاج کے تناظر میں جہلم میں پی ٹی آئی کارکنوں کے خلاف کارروائیاں تیز، 48 افراد گرفتار
18 ستمبر, 2026
جہلم: جی ٹی روڈ پر حادثات کی روک تھام کیلئے اہم اقدام، یوٹرنز کے قریب محفوظ سپیڈ بریکرز کی تنصیب جاری
18 ستمبر, 2026
جہلم ریلوے اسٹیشن پر افسوسناک حادثہ، 41 سالہ مسافر چلتی ٹرین سے گر کر جاں بحق
18 ستمبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

رمضان المبارک قرآن اور رحمت کا مہینہ ہے، عبادات کا اجر کئی گنا بڑھ جاتا ہے، سید خلیل حسین کاظمی

24 فروری, 2026

دینہ میں نجی کورئیر کمپنی کے ملازم کو ڈاکوؤں نے گن پوائنٹ پر لوٹ لیا

3 اگست, 2024

جہلم: ناقص و غیر معیاری مٹھائیاں اور نمک پاروں کے استعمال سے شہری موذی امراض میں مبتلا

24 فروری, 2024

6 ستمبر یوم دفاع پاکستان پر عام تعطیل؟ حکومت نے بالآخر اعلان کردیا

5 ستمبر, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں