Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: ذیا بیطس مسوڑھوں کی بیماری کا سبب بن سکتی ہے، تحقیق
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

ذیا بیطس مسوڑھوں کی بیماری کا سبب بن سکتی ہے، تحقیق

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
12 ستمبر, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

آرہس: ایک نئی تحقیق میں خبردار کیا گیا ہے کہ ذیا بیطس میں مبتلا افراد کو مسوڑھوں کا مرض لاحق ہونے کے خطرات زیادہ ہوتے ہیں۔

تحقیق میں معلوم ہوا کہ ذیا بیطس کے مریض جو خون کی چھوٹی شریانوں میں نقص آنے کی وجہ سے دیگر بیماریوں میں مبتلا ہوتے ہیں، ان کے مسوڑھوں کی بیماری میں مبتلا ہونے کے خطرات بھی زیادہ ہوتے ہیں۔

تحقیق کے نتائج کے مطابق وہ افراد جو ڈائبیٹک ریٹینو پیتھی (ایسی بیماری جو پردہ بصارت کو نقصان پہنچاتی ہے اور نابینا ہونے کا سبب بن سکتی ہے) میں مبتلا تھے ان کے درمیانے یا شدید نوعیت کے مسوڑھوں کے مرض میں مبتلا ہونے کے خطرات 21 فی صد زیادہ تھے۔

جبکہ ڈائبیٹک نیوروپیتھی (ایک بیماری جو اعصاب کو متاثر کرتی ہے) میں مبتلا افراد کے مسوڑھوں کے شدید مرض میں مبتلا ہونے خطرات 36 فی صد زیادہ تھے۔

تحقیق میں یہ بھی بتایا گیا کہ وہ افراد جو دونوں بیماریوں یعنی ڈائیبیٹک ریٹینو پیتھی اور نیورو پیتی میں مبتلا تھے ان کے درمیانے یا شدید مسوڑھوں کے مرض میں مبتلا ہونے کے خطرات 51 فی صد زیادہ تھے۔

تحقیق کے لیے محققین نے 16 ہزار کے قریب ذیا بیطس کے مریضوں کا مطالعہ کیا۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
27°C
Jhelum
clear sky
27° _ 27°
50%
1 km/h
منگل
32 °C
بدھ
33 °C
جمعرات
32 °C
جمعہ
32 °C
ہفتہ
33 °C

تازہ ترین

سارہ شریف کے بہن بھائیوں کی سرپرستی جہلم میں کس کو سونپی گئی؟
12 اکتوبر, 2026
سوہاوہ میں ایل پی جی کا خالی ٹینکر دیوار سے ٹکرا گیا، ڈرائیور جاں بحق
12 اکتوبر, 2026
جہلم: اہلحدیث چوک تجاوزات کی لپیٹ میں، خواتین، بچوں اور بزرگوں کو آمدورفت میں شدید مشکلات
12 اکتوبر, 2026
پنڈدادنخان میں موٹرسائیکل چوری کرنے والے دو ملزمان گرفتار
12 اکتوبر, 2026
جہلم: نوگراں پل کے قریب دو موٹر سائیکلوں میں تصادم، طالب علم جاں بحق، 3 نوجوان زخمی
12 اکتوبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

پنجاب؛ سرکاری اسپتالوں میں ادویات کی مفت فراہمی میں غفلت پر کارروائی

20 نومبر, 2024

دینہ میں ڈائیگناسٹک سینٹر کا قیام، افتتاحی تقریب میں ڈاکٹرز اور شہریوں کی شرکت

22 اکتوبر, 2023

مختلف رنگ کے کپڑے انسانی صحت پر کیا اثرات مرتب کرسکتے ہیں

17 جنوری, 2025

موسمی تبدیلیوں سے سانس اور گلے کی بیماریوں میں اضافہ، احتیاطی تدابیر اختیار کریں، ڈاکٹر چوہدری نعیم غفار

17 جنوری, 2025

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں