جہلم: ایس ایچ او تھانہ سٹی اور ٹیم کی اہم کارروائی، منشیات فروش ملزم کو گرفتار کر کے منشیات برآمد کر لی۔
تفصیل کے مطابق جہلم میں تھانہ سٹی پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ملزم زبیر کو گرفتار کر لیا، ملزم سے 1 کلو 280 گرام ہیروئن اور 1 کلو60گرام آئس برآمد کر لی گئی۔
پولیس نے ملزم کے خلاف تھانہ سٹی میں مقدمہ درج کر لیا۔


