Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: مہنگے چارجزکے باوجود جہلم میں ٹیلی کام کمپنیوں کی سروسز غیر معیاری، شہری پریشان
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

مہنگے چارجزکے باوجود جہلم میں ٹیلی کام کمپنیوں کی سروسز غیر معیاری، شہری پریشان

چوہدری عابد محمود
چوہدری عابد محمود
3 مارچ, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم کے شہری ٹیلی کام کمپنیوں سے پریشان، کروڑوں اربوں روپے کا ریونیو دینے والے صارفین کو ٹیلی کام کمپنیاں کوئی بھی سہولت دینے میں ناکام، بجلی چلی جائے تو تمام نیٹ ورک بند ہو جاتے ہیں،شہری حلقے پریشان ہیں۔

تفصیلات کے مطابق جہلم شہر سمیت ضلع بھر میں موبائل کمپنیاں اور ٹاورز کسی کام کے نہیں رہے۔ شہریوں کا کہنا ہے کہ ہم نے مختلف موبائل کمپنیوں کے کنکشن حاصل کررکھے ہیں ۔ بااثر مالکان آئے روز کال کے نرخوں میں اضافہ کررہے ہیں چند ماہ قبل جو ماہانہ کارڈ 6 سو روپے میں دستیاب تھا اب 9 سو روپے میں فروخت ہو رہاہے۔

شہریوں کا کہنا ہے کہ موبائل کمپنیاں کارڈ کے اوپر بھی اور ہر کال پر بھی ٹیکسز وصول کررہی ہے ۔ اس طرح صارفین کو کسی قسم کی کوئی سہولت میسر نہیں ، بجلی کی بندش کے دوران موبائل فونز کی سروس ختم ہوجاتی ہے ، اسی طرح دوسرے نیٹ ورک پر کال کرتے وقت شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔

شہریوں نے چیف جسٹس آف پاکستان سے مطالبہ کیاہے کہ پرائیویٹ موبائل کمپنیوں کو سروس مہیا کرنے اور مناسب نرخوں پر کارڈ مہیاکرنے کاپابند بنایاجائے تاکہ شہری سہولیات سے مستفید ہو سکیں۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
25°C
Jhelum
clear sky
25° _ 25°
58%
1 km/h
اتوار
35 °C
پیر
36 °C
منگل
39 °C
بدھ
39 °C
جمعرات
39 °C

تازہ ترین

سوہاوہ: کوہاٹ مسجد میں دہشت گرد حملہ افسوسناک ہے، شہداء کے اہلخانہ سے دلی ہمدردی ہے، راجہ محمد اویس خالد
19 ستمبر, 2026
جہلم: محکمہ ریونیو میں زیر التوا امور تیزی سے نمٹائے جانے لگے
18 ستمبر, 2026
جہلم میں تجاوزات کا پھیلاؤ برقرار، پیرا فورس کی کارکردگی پر شہریوں کے سوالات
18 ستمبر, 2026
27 ستمبر کے احتجاج کے تناظر میں جہلم میں پی ٹی آئی کارکنوں کے خلاف کارروائیاں تیز، 48 افراد گرفتار
18 ستمبر, 2026
جہلم: جی ٹی روڈ پر حادثات کی روک تھام کیلئے اہم اقدام، یوٹرنز کے قریب محفوظ سپیڈ بریکرز کی تنصیب جاری
18 ستمبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

جہلم پولیس کا پتنگ بازوں کے خلاف مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن، 5 ملزمان گرفتار

31 جنوری, 2026

جہلم میں جسم فروشی کے مکروہ دھندے میں ملوث 3 خواتین سمیت 6 افراد گرفتار

2 نومبر, 2025

ضلع جہلم میں آج پنجاب کلچر ڈے بھرپور انداز سے منایا جارہا ہے

14 مارچ, 2024

جہلم میں 25 سالہ جیل وارڈن دریائے جہلم میں نہاتے ہوئے ڈوب گیا

7 جون, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں