Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: پنجاب کے تعلیمی اداروں میں گرمیوں کی چھٹیوں کا اعلان ہوگیا، نوٹیفکیشن جاری
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

پنجاب کے تعلیمی اداروں میں گرمیوں کی چھٹیوں کا اعلان ہوگیا، نوٹیفکیشن جاری

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
20 مئی, 2025
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: پنجاب بھر کے تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان کر دیا گیا، اسکولز اور کالجز 28 مئی سے بند ہوں گے۔

تفصیلات کے مطابق پنجاب حکومت نے گرمی کی شدت اور ہیٹ ویو کے پیش نظر صوبے بھر کے تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات کا باقاعدہ اعلان کر دیا ہے۔ محکمہ اسکول ایجوکیشن اور محکمہ ہائر ایجوکیشن نے اس حوالے سے علیحدہ علیحدہ نوٹیفکیشنز جاری کر دیے ہیں۔

پنجاب کے وزیر تعلیم رانا سکندر حیات کے مطابق صوبے کے تمام سرکاری و نجی اسکولز 28 مئی 2025 سے گرمیوں کی تعطیلات پر چلے جائیں گے۔ اسکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق یہ تعطیلات 28 مئی سے 14 اگست 2025 تک جاری رہیں گی، جبکہ آفٹر نون اسکولز 21 مئی سے 15 اگست 2025 تک بند رہیں گے۔

تعطیلات سے قبل اسکولوں کے اوقاتِ کار میں بھی تبدیلی کر دی گئی ہے۔ اب اسکول صبح 7 بج کر 15 منٹ پر کھلا کریں گے اور ساڑھے 11 بجے تک جاری رہیں گے۔

وزیر تعلیم نے والدین، اساتذہ اور طلبہ سے اپیل کی ہے کہ وہ شدید گرمی اور ممکنہ ہیٹ ویو کے دوران احتیاطی تدابیر اختیار کریں تاکہ بچوں کی صحت و سلامتی کو یقینی بنایا جا سکے۔

دوسری جانب ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے بھی صوبے بھر کے سرکاری و نجی کالجز میں تعطیلات کا نوٹیفکیشن جاری کیا ہے۔ اس کے مطابق کالجز بھی 28 مئی سے 14 اگست 2025 تک بند رہیں گے اور تعلیمی سرگرمیاں 15 اگست سے دوبارہ بحال کر دی جائیں گی۔ تاہم امتحانات اپنے مقررہ شیڈول کے مطابق منعقد کیے جائیں گے۔

محکمہ تعلیم کی جانب سے یہ اقدامات بچوں اور اساتذہ کی صحت و سلامتی کے پیش نظر کیے گئے ہیں تاکہ شدید گرمی میں ممکنہ طبی مسائل سے بچا جا سکے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
24°C
Jhelum
clear sky
24° _ 24°
66%
1 km/h
ہفتہ
34 °C
اتوار
35 °C
پیر
37 °C
منگل
37 °C
بدھ
38 °C

تازہ ترین

جہلم: محکمہ ریونیو میں زیر التوا امور تیزی سے نمٹائے جانے لگے
18 ستمبر, 2026
جہلم میں تجاوزات کا پھیلاؤ برقرار، پیرا فورس کی کارکردگی پر شہریوں کے سوالات
18 ستمبر, 2026
27 ستمبر کے احتجاج کے تناظر میں جہلم میں پی ٹی آئی کارکنوں کے خلاف کارروائیاں تیز، 48 افراد گرفتار
18 ستمبر, 2026
جہلم: جی ٹی روڈ پر حادثات کی روک تھام کیلئے اہم اقدام، یوٹرنز کے قریب محفوظ سپیڈ بریکرز کی تنصیب جاری
18 ستمبر, 2026
جہلم ریلوے اسٹیشن پر افسوسناک حادثہ، 41 سالہ مسافر چلتی ٹرین سے گر کر جاں بحق
18 ستمبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

جہلم میں اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ، شہری مہنگائی سے پریشان

16 جولائی, 2026

مرغیاں محلے کا سکون تباہ کرتی ہیں، خاتون نے عدالت کا دروازہ کھٹکھٹادیا

24 اکتوبر, 2024

جہلم پولیس کی اہم کارروائی، ناجائز اسلحہ رکھنے والا ملزم گرفتار

21 اپریل, 2025

جہلم کے پبلک مقامات، ٹرانسپورٹ اڈوں، ہسپتالوں اور سرکاری اداروں میں کھلے عام سگریٹ نوشی

26 اگست, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں