Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: کیا پاکستانی عمان کا 10 دن کا مفت سیاحتی ویزا حاصل کر سکتے ہیں؟
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

کیا پاکستانی عمان کا 10 دن کا مفت سیاحتی ویزا حاصل کر سکتے ہیں؟

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
22 ستمبر, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

سلطنت عمان نے سیاحت کی صنعت کو فروغ دینے کے لیے مفت ویزا جاری کرنے کا اعلان کیا ہے، جس کی مدت 10 دن رکھی گئی ہے۔ اس سیاحتی ویزے سے مسافر اور کریو ممبرز دونوں مستفید ہوسکیں گے۔

سلطنت عمان کی جانب سے 10 دن کے لیے مفت ویزا کی سہولت عمان کا سفر کرنے والے بحری جہازوں کے مسافروں اور عملے کے ارکان کو دی گئی ہے اور یہ فیصلہ عمان میں سیاحت کی صنعت کو فروغ دینے کے لیے کیا گیا ہے تاکہ مزید سیاحوں کو یہاں آنے کے لیے راغب کیا جاسکے۔

سلطنت عمان کے انسپکٹر جنرل آف پولیس اینڈ کسٹمز لیفٹیننٹ جنرل حسن بن محسن الشورائقی نے اس مفت ویزا اسکیم کا اعلان کیا۔ اس اسکیمکے تحت غیر ملکیوں کے رہائشی قانون کے ایگزیکٹو قواعد کی کچھ شقوں میں بھی ترمیم کی گئی ہے۔

عمان کے 10 دن کے سیاحتی ویزا کی کیا شرائط ہیں؟ اور کیا پاکستانی اس ویزا کے اہل ہیں؟

ٹریول ایجنٹ جنید یوسف نے بات کرتے ہوئے کہا کہ عمان نے حال ہی میں ویزا اسکیم کا اعلان کیا ہے وہ جہاز کے مسافروں اور عملے کے لیے ہے جس کے تحت آپ 10 دن کا مفت ویزا حاصل کر سکتے ہیں۔

انہوں نے بتایا کہ سلطنت عمان کا اس اسکیم کے اجرا کا مقصد یہ ہے کہ کروز شپ اور سیاحوں کی تعداد میں اضافہ ہو تاکہ ان کے لیے جزیرہ نما عرب کے دیگر ممالک کی سیر کو آسان بنایا جا سکے اور ساتھ ہی ویزا سسٹم کو زیادہ سے زیادہ بہتر اور آسان بنا کر غیر ملکی سیاحوں کی عمان میں آمد اور سیر و سیاحت کو فروغ دیا جا سکے۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ واپسی ٹکٹ، کنفرم ہوٹل ریزرویشن اور ٹریول انشورنس ہونا لازمی ہے۔ اس کے علاوہ ویزا ایک بار جاری ہونے کے بعد اسے 30 دنوں کے اندر استعمال کرنا ضروری ہے۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ عمان نے اپنے ملک کے ویزا سے متعلق پالیسیوں میں کافی حد تک نرمی بھی لائی ہے اور اُمید ہے کہ مستقبل میں ان پالیسیوں میں مزید نرمی لائی جائے گی۔

ویزا پالیسی میں نرمی کا اندازہ اس چیز سے لگایا جا سکتا ہے کہ لاکھوں کی تعداد میں لوگ سلطنت عمان میں داخل ہوئے ہیں۔ ایسا تب ممکن ہوا ہے جب سے سلطنت عمان نے فارن انویسٹمنٹ کھولی ہے، اس کے علاوہ سلطنت عمان میں 6  نئے ایئر پورٹس کی تعمیر کا کام بھی شروع کیا گیا ہے۔

ایک سوال کے جواب میں ان کا کہنا تھا کہ عمان کا یہ سیاحتی ویزا 103 ممالک کے لیے ہے۔ لیکن میری معلومات کے مطابق یہ پاکستانیوں کے لیے نہیں ہے اور اگر چانس ہوا بھی تو پاکستانیوں کے لیے عمان کا ویزا حاصل کرنا بہت مشکل ہے۔

انہوں نے بتایا کہ پاکستانیوں کے لیے سلطنت عمان کے ویزے کے لیے شرائط بہت زیادہ ہیں اور ایک لمبے عرصے سے سلطنت عمان پاکستانیوں کو بہت ہی کم ویزے جاری کر رہی ہے۔ اس کے برعکس اگر بھارت میں یہ 10 دن کا مفت سیاحتی ویزا 5 منٹ میں مل جاتا ہے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
27°C
Jhelum
clear sky
27° _ 27°
51%
3 km/h
بدھ
31 °C
جمعرات
33 °C
جمعہ
32 °C
ہفتہ
33 °C
اتوار
34 °C

تازہ ترین

جہلم میں سنگھوئی کے قریب دو موٹرسائیکلوں میں تصادم، 2 نوجوان جاں بحق،16 سالہ لڑکا زخمی
14 اکتوبر, 2026
سوہاوہ: ڈومیلی میں ضمانت دینے کی رنجش پر بااثر شخص نے میاں بیوی کو مبینہ تشدد کا نشانہ بنا ڈالا
13 اکتوبر, 2026
جہلم میں مرغی کے گوشت کی من مانے نرخوں پر فروخت، کم وزن اور صفائی کے ناقص انتظامات پر شہری پریشان
13 اکتوبر, 2026
ضلع جہلم میں صفائی ستھرائی کا نظام مزید منظم اور موثر بنانے کے لیے اقدامات پر غور
13 اکتوبر, 2026
سوہاوہ کی حدود میں پاکستان پوسٹ کے 16 برانچ پوسٹ آفس بند، سابقہ 45 ماہ کے اعزازیہ معاوضے تاحال واجب الادا
13 اکتوبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

پاکستان کیلئے ویزا فری انٹری منظور

27 اکتوبر, 2023

پاکستانی طلبہ اٹلی کے ویزا اپوائنٹمنٹ کے لیے مہینوں سے منتظر: ’ایجنٹس لوگوں کے خوابوں پر سانپ بن کر بیٹھے ہیں‘

13 اگست, 2024

امریکہ جانے کے خواہشمند پاکستانی انویسٹمنٹ ویزا کس طرح حاصل کرسکتے ہیں؟ تمام تفصیلات جانئے

18 دسمبر, 2024

تھائی لینڈ حکومت کا پاکستانی طلباء کیلئے زبردست اعلان

18 مارچ, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں