Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: جہلم: پنجاب فوڈ اتھارٹی کی عید سے قبل بڑی کارروائی، ایک من ناقص گوشت تلف
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

جہلم: پنجاب فوڈ اتھارٹی کی عید سے قبل بڑی کارروائی، ایک من ناقص گوشت تلف

عامر کیانی
عامر کیانی
25 مئی, 2026
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: پنجاب فوڈ اتھارٹی جہلم نے عیدالاضحیٰ سے قبل بڑی کارروائی کرتے ہوئے بھاری مقدار میں ناقص اور غیر معیاری گوشت پکڑ کر موقع پر تلف کر دیا۔

ترجمان پنجاب فوڈ اتھارٹی کے مطابق کارروائی بالہ گجراں چک جمال روڈ پر قائم ایک میٹ شاپ کے خلاف کی گئی، جہاں تقریباً ایک من ناقص گوشت موجود تھا۔

حکام کے مطابق گوشت پر جعلی سلاٹر ہاؤس کی مہر لگی ہوئی تھی جبکہ ویٹرنری ڈاکٹر نے موقع پر گوشت کا معائنہ کر کے اسے انسانی صحت کیلئے مضر قرار دیا۔

پنجاب فوڈ اتھارٹی نے فوری کارروائی کرتے ہوئے ناقص گوشت تلف کر دیا جبکہ میٹ شاپ کو سیل کر کے بند کر دیا گیا۔ فوڈ اتھارٹی کی مدعیت میں ملزم کے خلاف متعلقہ تھانے میں مقدمہ بھی درج کر لیا گیا ہے۔

ترجمان کے مطابق صوبہ بھر میں ناقص اور غیر معیاری گوشت کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہے اور عوام کی صحت پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا۔

پنجاب فوڈ اتھارٹی نے شہریوں سے اپیل کی ہے کہ ناقص خوراک یا غیر معیاری گوشت سے متعلق کسی بھی شکایت کی صورت میں ہیلپ لائن 1223 پر فوری رابطہ کریں۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
31°C
Jhelum
broken clouds
31° _ 31°
12%
4 km/h
بدھ
45 °C
جمعرات
46 °C
جمعہ
43 °C
ہفتہ
39 °C
اتوار
32 °C

تازہ ترین

جہلم میں زلزلے کے شدید جھٹکے، پنڈدادنخان میں مکانات گرنے اور لینڈ سلائیڈنگ سے 12 سالہ لڑکا جاں بحق، 11 افراد زخمی
26 مئی, 2026
بجلی کے بلز پر کیو آر کوڈ کے ذریعے سبسڈی کیسے حاصل کریں؟ طریقہ جانیے!
25 مئی, 2026
دینہ: موٹر سائیکل چوری اور دیگر وارداتوں میں ملوث “اکرو گینگ” کے 2 ملزمان گرفتار
25 مئی, 2026
جہلم پولیس کے ضلع بھر میں سپیشل سرچ آپریشنز اور ناکہ بندیاں، غیر قانونی مقیم افغان شہری گرفتار
25 مئی, 2026
عید الاضحیٰ؛ ڈپٹی کمشنر جہلم کا مویشی منڈی کا دورہ، انتظامات کا تفصیلی جائزہ لیا
25 مئی, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

جہلم میں شدید بارشوں اور فلیش فلڈ کی تباہ کاریاں، ریسکیو آپریشن مکمل، انتظامیہ بحالی کے کاموں میں مصروف

18 جولائی, 2025

سوہاوہ میں بچے سے بدفعلی کرنے والے ملزم نے خودکشی کر لی

23 اکتوبر, 2024

پنجاب حکومت نے پراپرٹی ٹیکس سسٹم میں نیا نظام نافذ کر دیا

18 جنوری, 2025

عوام کو 40 ہزار الیکٹرک موٹرسائیکلیں دینے کا اعلان

22 نومبر, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں