Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: ڈاکٹر عقیل عباس جعفری، کرن صدیقی اور فاطمہ شیروانی کے اعزاز میں نشست،مہمان اور مقامی شعراء نے کلام سے لوگوں کو محظوظ کیا
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

ڈاکٹر عقیل عباس جعفری، کرن صدیقی اور فاطمہ شیروانی کے اعزاز میں نشست،مہمان اور مقامی شعراء نے کلام سے لوگوں کو محظوظ کیا

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
15 مئی, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

دبئی: اردو ادب کا جانا پہچانا نام شاعر، محقق اور حکومت پاکستان سے تمغہ امتیاز حاصل کرنے والy ڈاکٹر عقیل عباس جعفری اور کرن صدیقی کو جرنلسٹ ہونے کے ساتھ نثر نگاری میں بھی ملکہ حاصل ہے۔ فاطمہ شیروانی نثر نگار ہونے کے ساتھ سیاحت کی دلدادہ بھی ہیں۔ 4کتابیں منظر عام پر آچکی ہیں۔

گزشتہ دنوں پاکستان سے تشریف لانے والے ان تینوں مہمانوں کے اعزاز میں ایک خوبصورت نشست کا اہتمام کیا گیا جس میں یہاں کے مقامی شعراء ملک محمد عرفان، ماریہ آفتاب، ریحان عباسی، پرتیک، عدنان منور، آصف پیر زادہ، حسنین اورعائشہ شیخ عاشی کو بھی مدعو کیا گیا۔

عائشہ شیخ عاشی نے انتہائی خوبصورت انداز میں نظامت کے فرائض انجام دیئے۔ تمام شعراء نے اپنے خوبصورت اشعار سے سامعین کو محظوظ کیا۔ پاکستانی کمیونٹی کی اہم شخصیات نے بھی اس پروگرام میں شرکت کر کے تمام شعراء کی حوصلہ افزائی کی۔ جن میں ڈاکٹر نور الصباح، یاسمین کنول، چوہدری عارف منہاس اور باسط شیخ شہزاد کے نام قابل ذکر ہیں۔

چوہدری خالد حسین نے ڈاکٹر عقیل عباس جعفری کو ان کی خدمات کے پیش نظر اعزازی شیلڈ سے نوازا۔

تقریب میں موجود مہمانوں اور شرکائے تقریب نے کہا کہ چوہدری خالد حسین صدر پاکستان سوشل سینٹر شارجہ کی سرپرستی میں یہ ادارہ پاکستان کی ثقافتی و تہذیبی اقدار کا امین اور گہوارہ بن چکا ہے، یہاں ادبی نشستوں کا اہتمام کر کے اردو ادب کے لئے جس طرح یہ ادارہ اپنی خدمات انجام دے رہا ہے وہ لائق تحسین ہے۔

پروگرام کے آخر میں صائمہ نقوی کلچرل ہیڈ پاکستان سوشل سینئر شارجہ نے تمام مہمانوں اور میڈیا کی شرکت پر ان کا شکریہ ادا کیا۔ ڈاکٹر نور الصباح نے مہمانوں کے لئے عشائیہ کا انتظام کیا.

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
31°C
Jhelum
scattered clouds
31° _ 31°
58%
2 km/h
اتوار
37 °C
پیر
40 °C
منگل
40 °C
بدھ
38 °C
جمعرات
33 °C

تازہ ترین

سوہاوہ: 21 سالہ لڑکی سے مبینہ زیادتی کی کوشش اور اغواء کی کوشش ناکام، تین ملزمان گرفتار
25 جولائی, 2026
جہلم: ایف بی آر فائلر فیس میں اضافے پر کاروباری حلقوں کی تشویش
25 جولائی, 2026
جہلم میں سستی روٹی کے سرکاری نرخوں پر عملدرآمد نہ ہو سکا، روٹی اور نان مہنگے داموں فروخت ہونے لگے
25 جولائی, 2026
جہلم: موٹر سائیکل چوری کے مقدمے میں 2024 سے مطلوب دو اشتہاری مجرمان گرفتار
25 جولائی, 2026
دریائے جہلم کے وسط میں مبینہ عارضی ڈمپنگ پوائنٹ پر شہریوں کی تشویش
25 جولائی, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

برٹش پاکستان سوشل سوسائٹی کے زیر اہتمام برمنگھم میں بزنس کانفرنس کا انعقاد

26 جون, 2024

حسین محمد قونصلیٹ جنرل آف پاکستان دبئی کے قونصل جنرل تعینات

14 اکتوبر, 2023

برمنگھم: صحت کے شعبہ سے پاکستانیوں کا اخراج تشویشناک ہے

4 جنوری, 2024

کینیڈا میں پاکستانی نژاد خاندان کا قتل: ’دو مرتبہ مسلمانوں کو گاڑی تلے کچلنے کا خیال آیا۔۔۔ اس خاندان کو دیکھا تو خود کو روک نہ سکا‘

15 نومبر, 2023

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں