Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: کھیوڑہ سے چوآسیدن شاہ کنکریٹ روڈ چند ماہ بعد ٹوٹ پھوٹ کا شکار
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

کھیوڑہ سے چوآسیدن شاہ کنکریٹ روڈ چند ماہ بعد ٹوٹ پھوٹ کا شکار

چوہدری عابد محمود
چوہدری عابد محمود
10 دسمبر, 2025
شیئر کریں
شیئر کریں

پنڈدادنخان: کھیوڑہ سے چوآسیدنشاہ پہاڑی ایریا میں نئی تعمیر ہونے والی کنکریٹ روڈ افتتاح کے چند ماہ بعد ہی ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہونا شروع ہوگئی ہے۔

تقریباً اڑھائی کلومیٹر طویل اس سڑک پر 126 اعشاریہ 550 ملین روپے کی خطیر رقم خرچ کی گئی تھی، لیکن مختلف حصوں میں دراڑیں پڑنے اور کناروں پر شولڈر کا کام نامکمل چھوڑنے کے بعد ٹھیکیدار کے غائب ہونے سے قومی خزانے کے ضیاع پر سوالات پیدا ہوگئے ہیں۔

مقامی عوام اور سماجی حلقوں کا کہنا ہے کہ سڑک کے کئی حصے زمین بوس ہو چکے ہیں اور مختلف مقامات پر دراڑیں روز بروز بڑھ رہی ہیں۔ شہریوں نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ اگر بروقت مرمتی اقدامات نہ کیے گئے تو یہ سڑک چند ماہ میں مکمل طور پر ناقابلِ استعمال ہو جائے گی۔

علاقہ مکینوں نے ڈپٹی کمشنر جہلم اور اسسٹنٹ کمشنر پنڈدادنخان سے فوری نوٹس لینے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ ٹھیکیدار اور محکمہ ہائی وے کے ذمہ دار افسران کے خلاف سخت کارروائی عمل میں لائی جائے۔ شہریوں کا مؤقف ہے کہ شولڈر ادھورا چھوڑنا، کنکریٹ میں جلدی کریکس آنا اور ناقص معیار کے مواد کا استعمال واضح طور پر غفلت اور بدانتظامی کو ظاہر کرتا ہے، جس سے قومی خزانے کو بھاری نقصان پہنچا ہے۔

عوامی حلقوں نے اعلیٰ حکام سے یہ بھی مطالبہ کیا ہے کہ منصوبے کا تکنیکی آڈٹ کرایا جائے، ذمہ داران کے خلاف محکمانہ کارروائی کی جائے اور ادھورا چھوڑا گیا کام فوری مکمل کرایا جائے تاکہ علاقے کے شہری محفوظ اور معیاری سڑک سے مستفید ہو سکیں۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
28°C
Jhelum
clear sky
28° _ 28°
54%
1 km/h
جمعہ
28 °C
ہفتہ
35 °C
اتوار
35 °C
پیر
37 °C
منگل
37 °C

تازہ ترین

جہلم: محکمہ ریونیو میں زیر التوا امور تیزی سے نمٹائے جانے لگے
18 ستمبر, 2026
جہلم میں تجاوزات کا پھیلاؤ برقرار، پیرا فورس کی کارکردگی پر شہریوں کے سوالات
18 ستمبر, 2026
27 ستمبر کے احتجاج کے تناظر میں جہلم میں پی ٹی آئی کارکنوں کے خلاف کارروائیاں تیز، 48 افراد گرفتار
18 ستمبر, 2026
جہلم: جی ٹی روڈ پر حادثات کی روک تھام کیلئے اہم اقدام، یوٹرنز کے قریب محفوظ سپیڈ بریکرز کی تنصیب جاری
18 ستمبر, 2026
جہلم ریلوے اسٹیشن پر افسوسناک حادثہ، 41 سالہ مسافر چلتی ٹرین سے گر کر جاں بحق
18 ستمبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

دینہ: یتیم اور مستحق بچیوں کے باعزت روزگار پروگرام کی تیسری سالانہ تقریب، سلائی مشینیں اور کمپیوٹرز تقسیم

9 جنوری, 2025

ٹریفک پولیس جہلم کا شاندار اقدام؛ موٹر سائیکل ڈرائیورز کیلئے موبائل وین کے ذریعے لائسنس کا اجرا

23 فروری, 2025

کھلی کچہریاں عوام کے مسائل حل کرنے کا مؤثر طریقہ ہیں، ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ

21 دسمبر, 2024

سوہاوہ میں ٹریفک کے دو حادثات میں ایک خاتون جاں بحق، خاتون سمیت چار افراد زخمی

3 اکتوبر, 2025

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں