Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: موٹروے پولیس نے موسم سرما میں دھند کے پیش نظر شہریوں کے لیے اہم سفری ہدایات جاری کر دیں
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

موٹروے پولیس نے موسم سرما میں دھند کے پیش نظر شہریوں کے لیے اہم سفری ہدایات جاری کر دیں

چوہدری عابد محمود
چوہدری عابد محمود
15 دسمبر, 2025
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس نے موسم سرما میں بڑھتی ہوئی دھند کے پیش نظر شہریوں کی جان و مال کے تحفظ کو یقینی بنانے کے لیے اہم سفری ہدایات اور احتیاطی تدابیر جاری کی ہیں۔

موٹروے پولیس کے مطابق دھند کی وجہ سے قومی شاہراہوں پر ڈرائیورز کی حد نگاہ میں نمایاں کمی واقع ہوتی ہے، جس کے نتیجے میں حادثات کا خدشہ بڑھ جاتا ہے۔ شہریوں کی حفاظت کے پیش نظر شدید دھند کی صورت میں موٹرویز کو عارضی طور پر ٹریفک کے لیے بند بھی کیا جا سکتا ہے۔

موٹروے پولیس نے شہریوں سے اپیل کی ہے کہ وہ دھند کے موسم میں صبح 10 بجے سے رات 8 بجے کے درمیان سفر مکمل کریں اور ممکنہ حد تک رات کے وقت سفر سے گریز کریں، تاکہ موٹروے کی بندش کی صورت میں پیش آنے والی مشکلات سے بچا جا سکے۔

شہریوں کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ احتیاطی تدابیر اپنائیں، ہائی بیم لائٹس سے گریز کریں اور ڈرائیونگ کے دوران فاصلہ برقرار رکھیں تاکہ حادثات سے بچا جا سکے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
26°C
Jhelum
clear sky
26° _ 26°
59%
1 km/h
جمعرات
31 °C
جمعہ
32 °C
ہفتہ
33 °C
اتوار
34 °C
پیر
22 °C

تازہ ترین

جہلم میں سنگھوئی کے قریب دو موٹرسائیکلوں میں تصادم، 2 نوجوان جاں بحق،16 سالہ لڑکا زخمی
14 اکتوبر, 2026
سوہاوہ: ڈومیلی میں ضمانت دینے کی رنجش پر بااثر شخص نے میاں بیوی کو مبینہ تشدد کا نشانہ بنا ڈالا
13 اکتوبر, 2026
جہلم میں مرغی کے گوشت کی من مانے نرخوں پر فروخت، کم وزن اور صفائی کے ناقص انتظامات پر شہری پریشان
13 اکتوبر, 2026
ضلع جہلم میں صفائی ستھرائی کا نظام مزید منظم اور موثر بنانے کے لیے اقدامات پر غور
13 اکتوبر, 2026
سوہاوہ کی حدود میں پاکستان پوسٹ کے 16 برانچ پوسٹ آفس بند، سابقہ 45 ماہ کے اعزازیہ معاوضے تاحال واجب الادا
13 اکتوبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

نبی کریم حضرت محمدﷺ کا یوم ولادت مذہبی عقیدت و احترام کے ساتھ منایا گیا

17 ستمبر, 2024

پاکستانیوں کے نامناسب رویے سے خلیجی ممالک پریشان

3 اگست, 2024

جہلم: قومی اسمبلی کی نشستوں پر مسلم لیگ (ن) اور صوبائی اسمبلی کی نشستوں پر آزاد امیدوار کامیاب

9 فروری, 2024

نگہبان رمضان پیکیج: حکومت کا غریب اور مستحق خاندانوں کیلئے مفت راشن فراہم کرنے کا اعلان

15 جنوری, 2025

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں