Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: سوہاوہ میں کنکریٹ مکسر مشین اور ٹرک کے درمیان حادثہ، 18 سالہ نوجوان جاں بحق
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

سوہاوہ میں کنکریٹ مکسر مشین اور ٹرک کے درمیان حادثہ، 18 سالہ نوجوان جاں بحق

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
4 جولائی, 2026
شیئر کریں
شیئر کریں

سوہاوہ کے علاقے مسہ کسوال جی ٹی روڈ پنڈ متے خان کے قریب کنکریٹ مکسر مشین اور تیز رفتار ٹرک کے درمیان پیش آنے والے افسوسناک حادثے میں 18 سالہ نوجوان جاں بحق ہو گیا۔

ریسکیو 1122 جہلم کے مطابق جہلم کی تحصیل سوہاوہ میں کنٹرول روم کو موٹروے پولیس کی جانب سے روڈ ٹریفک حادثے کی اطلاع موصول ہوئی، جس پر قریبی ریسکیو ایمبولنس کو فوری طور پر جائے حادثہ کی جانب روانہ کیا گیا۔

ابتدائی اطلاعات کے مطابق نوجوان کنکریٹ مکسر مشین کا ٹائر تبدیل کر رہا تھا کہ اسی دوران ایک تیز رفتار ٹرک بے قابو ہو کر اس سے ٹکرا گیا۔ حادثے کے نتیجے میں نوجوان کے سر پر شدید چوٹیں آئیں اور وہ موقع پر ہی جاں بحق ہو گیا۔

ریسکیو 1122 کی ٹیم نے موقع پر پہنچ کر ضروری کارروائی مکمل کی اور جاں بحق ہونے والے نوجوان کی لاش تحصیل ہیڈکوارٹر (THQ) ہسپتال سوہاوہ منتقل کر دی۔

جاں بحق ہونے والے نوجوان کی شناخت محمد طیب ولد محمد اصغر سکنہ تلہ گنگ ضلع چکوال کے نام سے ہوئی ہے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
23°C
Jhelum
broken clouds
23° _ 23°
39%
3 m/s
بدھ
23 °C
جمعرات
28 °C
جمعہ
30 °C
ہفتہ
31 °C
اتوار
28 °C

تازہ ترین

منگلا ہائیڈل سسٹم میں تکنیکی خرابی، جہلم سمیت مختلف علاقوں میں بجلی کی لوڈ مینجمنٹ شروع
11 نومبر, 2026
جہلم کالج آف فارمیسی اینڈ ہیلتھ سائنسز کے طلبہ کا بھاری فیسوں اور تدریسی عملے کی کمی کے خلاف احتجاج
11 نومبر, 2026
لنک روڈ پڑی درویزہ پر برساتی نالے کی متاثرہ پلی کی مرمت کے لیے فنڈز کے اجرا کا مطالبہ
11 نومبر, 2026
ڈپٹی کمشنر جہلم عاصمہ اعجاز چیمہ کا ڈی ایچ کیو ہسپتال کا دورہ، طبی سہولیات اور عملے کی حاضری کا جائزہ لیا
11 نومبر, 2026
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے باوجود جہلم میں پبلک ٹرانسپورٹ کے کرائے برقرار
11 نومبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

پنڈدادنخان میں سی سی ڈی سے مبینہ مقابلے میں تین خطرناک ملزمان ہلاک

15 مئی, 2026

ایس ای سی پی صارف دوست کارپوریٹ رجسٹری متعارف کرانے کے لیے تیار

12 فروری, 2024

جہلم میں رمضان پیکیج کے لیے مستحق خاندانوں کی رجسٹریشن جاری

31 جنوری, 2025

پنجاب میں ڈینگی کے وار بے قابو ، جہلم میں مزید دو کیس رپورٹ

2 اکتوبر, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں