Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: پنڈدادنخان: کھیوڑہ تا چوآسیدن شاہ نئی سڑک ایک بارش میں تباہ، شہریوں کا شدید احتجاج
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

پنڈدادنخان: کھیوڑہ تا چوآسیدن شاہ نئی سڑک ایک بارش میں تباہ، شہریوں کا شدید احتجاج

محمد نبیل حسن
محمد نبیل حسن
10 اپریل, 2026
شیئر کریں
شیئر کریں

پنڈدادنخان: کھیوڑہ تا چوآ سیدن شاہ نئی تعمیر ہونے والی سڑک افتتاح سے قبل ہی ایک ہی بارش کے بعد جگہ جگہ سے ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہو گئی، جس پر شہریوں میں شدید غم و غصہ پایا جا رہا ہے۔

سڑک پر بڑے بڑے گڑھے بننے کے باعث ٹریفک کی روانی بری طرح متاثر ہو رہی ہے، جبکہ شہریوں کو آمدورفت میں شدید مشکلات کا سامنا ہے۔ موٹر سائیکل سواروں اور گاڑیوں کے لیے حادثات کا خطرہ بھی بڑھ گیا ہے۔

علاقہ مکینوں کا کہنا ہے کہ نئی تعمیر ہونے والی سڑک کا اس قدر جلد خراب ہو جانا متعلقہ محکمے اور ٹھیکیدار کی کارکردگی پر سوالیہ نشان ہے۔ شہریوں نے الزام عائد کیا کہ تعمیر میں ناقص میٹریل استعمال کیا گیا، جس کے باعث معمولی بارش بھی سڑک برداشت نہ کر سکی۔

مظاہرین نے اعلیٰ حکام سے فوری نوٹس لینے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ناقص تعمیر میں ملوث ٹھیکیدار اور ذمہ داران کے خلاف سخت کارروائی کی جائے اور سڑک کو معیاری انداز میں ازسرِ نو تعمیر کیا جائے۔

شہریوں نے خبردار کیا ہے کہ اگر فوری اقدامات نہ کیے گئے تو احتجاج کا دائرہ وسیع کیا جا سکتا ہے، جبکہ عوامی مشکلات میں مزید اضافہ ہو سکتا ہے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
27°C
Jhelum
clear sky
27° _ 27°
59%
اتوار
35 °C
پیر
37 °C
منگل
39 °C
بدھ
39 °C
جمعرات
30 °C

تازہ ترین

سوہاوہ: کوہاٹ مسجد میں دہشت گرد حملہ افسوسناک ہے، شہداء کے اہلخانہ سے دلی ہمدردی ہے، راجہ محمد اویس خالد
19 ستمبر, 2026
جہلم: محکمہ ریونیو میں زیر التوا امور تیزی سے نمٹائے جانے لگے
18 ستمبر, 2026
جہلم میں تجاوزات کا پھیلاؤ برقرار، پیرا فورس کی کارکردگی پر شہریوں کے سوالات
18 ستمبر, 2026
27 ستمبر کے احتجاج کے تناظر میں جہلم میں پی ٹی آئی کارکنوں کے خلاف کارروائیاں تیز، 48 افراد گرفتار
18 ستمبر, 2026
جہلم: جی ٹی روڈ پر حادثات کی روک تھام کیلئے اہم اقدام، یوٹرنز کے قریب محفوظ سپیڈ بریکرز کی تنصیب جاری
18 ستمبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

جہلم میں تجاوزات مافیا کا دوبارہ قبضہ؛ خواتین، بچوں اور طلبہ کا پیدل چلنا محال

5 جنوری, 2025

محکمہ تعلیم پنجاب نے اساتذہ کی لوکیشن چیک کرنے کیلئے ایپ لانچ کر دی

15 دسمبر, 2024

انٹرپول کی مدد سے جہلم پولیس کو مطلوب اشتہاری ملزم متحدہ عرب امارات سے گرفتار

18 اکتوبر, 2023

جہلم میں سرکاری نرخنامہ مذاق بن گیا، دکانداروں کی من مانیاں عروج پر، عوام پریشان

4 ستمبر, 2025

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں