Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: جہلم: معروف قانون دان چوہدری فرحت کمال ضیاء کی جانب سے حلیم نان اور ٹھنڈے پانی کی سبیل کا اہتمام
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

جہلم: معروف قانون دان چوہدری فرحت کمال ضیاء کی جانب سے حلیم نان اور ٹھنڈے پانی کی سبیل کا اہتمام

چوہدری عابد محمود
چوہدری عابد محمود
4 جولائی, 2025
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم شہر کی معروف قانونی و سماجی شخصیت چوہدری فرحت کمال ضیاء نے عوامی خدمت کی روایت کو برقرار رکھتے ہوئے حلیم نان اور ٹھنڈے میٹھے پانی کی سبیل کا اہتمام کیا۔

یہ سبیل شدید گرمی اور حبس کے موسم میں شہریوں کے لیے ایک خوشگوار احساس کا باعث بنی۔ درجنوں افراد نے عزت و وقار کے ساتھ نہ صرف لذیذ حلیم نان تناول کیے بلکہ ٹھنڈا اور میٹھا پانی بھی پیا۔

شہریوں نے چوہدری فرحت کمال ضیاء اور ان کی ٹیم کی اس کاوش کو سراہتے ہوئے نیک تمناؤں کا اظہار کیا اور ان کے حق میں دعائیں بھی کیں۔

شہریوں کا کہنا تھا کہ ایسے فلاحی اقدامات معاشرے میں اخوت اور محبت کو فروغ دیتے ہیں اور چوہدری فرحت کمال ضیاء کی عوامی خدمات قابلِ تقلید ہیں۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
25°C
Jhelum
clear sky
25° _ 25°
61%
1 km/h
اتوار
35 °C
پیر
37 °C
منگل
39 °C
بدھ
39 °C
جمعرات
36 °C

تازہ ترین

سوہاوہ: کوہاٹ مسجد میں دہشت گرد حملہ افسوسناک ہے، شہداء کے اہلخانہ سے دلی ہمدردی ہے، راجہ محمد اویس خالد
19 ستمبر, 2026
جہلم: محکمہ ریونیو میں زیر التوا امور تیزی سے نمٹائے جانے لگے
18 ستمبر, 2026
جہلم میں تجاوزات کا پھیلاؤ برقرار، پیرا فورس کی کارکردگی پر شہریوں کے سوالات
18 ستمبر, 2026
27 ستمبر کے احتجاج کے تناظر میں جہلم میں پی ٹی آئی کارکنوں کے خلاف کارروائیاں تیز، 48 افراد گرفتار
18 ستمبر, 2026
جہلم: جی ٹی روڈ پر حادثات کی روک تھام کیلئے اہم اقدام، یوٹرنز کے قریب محفوظ سپیڈ بریکرز کی تنصیب جاری
18 ستمبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

چہلم شہدائے کربلا کے موقع پر امن کمیٹی کے اراکین اپنا کردار ادا کریں، ڈپٹی کمشنر جہلم سیدہ رملہ علی

17 اگست, 2024

حکومت کا بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کا دائرہ کار بڑھانے کا فیصلہ

18 اگست, 2024

جہلم: شہریوں کو سہولت فراہم کرنا نمبرداروں کی اولین ذمہ داری ہے، حسن احسن

16 جنوری, 2025

جہلم کی خوبصورتی میں اضافہ، گرین بیلٹس اور سڑکوں پر رنگ برنگے پھول، سٹریٹ لائٹس کی تنصیب مکمل

3 مئی, 2025

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں