Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: پیار کے جھانسے میں لٹنے والے مردوں کی تعداد میں اضافہ
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

پیار کے جھانسے میں لٹنے والے مردوں کی تعداد میں اضافہ

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
14 فروری, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

لندن: پیار کے جھانسے میں آکر لٹنے والے مردوں کی تعداد میں2022ء اور23ء کے درمیان40فیصد اضافہ ہوا ہے۔ اس بات کا انکشاف 14فروری کو ویلنٹائن ڈے سے قبل جاری ایک رپورٹ میں کیا گیا ۔

رپورٹ کے مطابق پیار کے جھانسہ میں آکر اپنی رقم سے محروم ہونے والی خواتین کی تعداد میں2فیصد کمی واقع ہوئی ہے۔ نیشن وائیڈ بلڈنگ سوسائٹی کے مطابق2023ء میں پیار کے جھانسے میں آکر20فیصد یعنی ہر پانچ میں سے ایک شخص جسے لوٹا گیا اس کی عمر20سے30سال کے درمیان تھی۔ مردوں کے مقابلے میں خواتین کے لٹنے کا امکان زیادہ ہوتا ہے۔

رپورٹ کے مطابق گزشتہ برس خواتین اوسطاً10 اعشاریہ 610 پاؤنڈ اور مرد 8 اعشاریہ 181 پاؤنڈ سے محروم ہوئے،بلڈنگ سوسائٹی نے صارفین سے کہا کہ کسی بھی ایسی ادائیگی سے پہلے جن کے بارے میں انہیں شبہ ہو وہ سوسائٹی کی چیکر سروس استعمال کریں۔ سوسائٹی نے کہا کہ وہ لٹنے والے افراد کی رقم دلانے میں تعاون کرے گی۔ سوائے اس صورت میں کہ سوسائٹی نے ادائیگی سے منع کیا ہو۔

نیشن وائیڈ کے ڈائریکٹر آف اکنامکس کرائم جم ونٹر نے کہا کہ رومینس کرائم میں ملوث افراد محبت کی تلاش میں سرگرداں افراد کو میٹھی باتیں کرکے بڑی چالاکی سے بے وقوف بناتے ہیں۔ ہمارے اعدادو شمار کے مطابق جھوٹی محبت کے جھانسے میں ہر عمر کے افراد آتے ہیں۔ سوسائٹی کی طرف سے دی گئی ایک مثال کے مطابق ایک گاہک کی سوشل میڈیا کے ذریعے دوسرے شخص سے ملاقات ہوئی جس نے دعویٰ کیا کہ وہ امریکہ کی فوج میں خدمات سرانجام دے رہا ہے اور اس نے انتہائی مہنگے تحائف بھیجے ہیں۔

گاہک کو بتایا گیا کہ تحائف وصول کرنے کیلئے ٹیکس اور کسٹم کی ادائیگی کیلئے رقم ادا کرنی ہوگی لیکن جب گاہک نے سات ہزار پاؤنڈ کی رقم بھیجی تو ’’کوریئر‘‘ نے بتایا کہ تحائف کو پولیس نے ضبط کرلیا ہے اور انہیں مزید رقم درکار ہے۔ خاندان کے ایک فرد نے اس فراڈ کی اطلاع پولیس کو دی۔

سوسائٹی کی برانچ پر جانے کے بعد گاہک کو احساس ہوا کہ اس کے ساتھ فراڈ ہوا ہے، اسے ادا کی گئی رقم واپس کردی گئی۔ سوسائٹی نے انتباہ کیا کہ فراڈ کرنے والے ای میل، فون کال یا ٹیکسٹ پیغام کے ذریعے رابطہ کرسکتے ہیں۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
35°C
Jhelum
clear sky
35° _ 35°
50%
4 km/h
بدھ
35 °C
جمعرات
36 °C
جمعہ
33 °C
ہفتہ
34 °C
اتوار
36 °C

تازہ ترین

مون سون بارشوں کے بعد جہلم میں شدید گرمی اور حبس، شہری بے حال، بجلی کی بندش نے مشکلات بڑھا دیں
28 جولائی, 2026
پنجاب میں مجوزہ "کوڑا ٹیکس” کی وصولی کی تیاریاں، محکمہ ایکسائز نے عملی اقدامات تیز کر دیے
28 جولائی, 2026
جہلم: 15 سال سے قتل کے مقدمے میں مطلوب اشتہاری ملزم انٹرپول کے ذریعے دبئی سے گرفتار
28 جولائی, 2026
جہلم میں سبزیوں کی قیمتوں کو پر لگ گئے، حالیہ بارشوں کے بعد ٹماٹر 400 اور مٹر 350 روپے فی کلو، شہری پریشان
28 جولائی, 2026
ڈپٹی کمشنر جہلم کا مریم نواز ہیلتھ کلینکس کا دورہ، دیہی علاقوں میں معیاری طبی سہولیات کی فراہمی پر زور
28 جولائی, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

ہر 45 منٹ میں ایک کروڑ پتی برطانیہ کیوں چھوڑ رہا ہے؟

19 جنوری, 2025

پاکستان نے ہمیشہ فلسطینیوں کے حقوق کا دفاع کیا ہے، نگران وزیر قانون کا عالمی عدالت انصاف میں مؤقف

23 فروری, 2024

سعودیہ عرب، آسٹریلیا، انڈونیشیا میں رمضان المبارک کا چاند نظرآگیا

28 فروری, 2025

شدید گرمی، امارات میں چلتی ہوئی گاڑیوں میں آگ لگنا شروع ہو گئی

28 جون, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں