Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: جہلم میں موسم کی تبدیلی کے ساتھ مچھلی کی مانگ میں اضافہ، قیمتوں میں 50 فیصد تک اضافہ
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

جہلم میں موسم کی تبدیلی کے ساتھ مچھلی کی مانگ میں اضافہ، قیمتوں میں 50 فیصد تک اضافہ

چوہدری عابد محمود
چوہدری عابد محمود
9 اکتوبر, 2025
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: موسم کے بدلتے ہی مچھلی کی مانگ میں نمایاں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔

جہلم کے قبرستان چوک میں واقع مچھلی منڈی میں خریداروں کا رش لگ گیا۔ سرد موسم کے آغاز کے ساتھ ہی مچھلی کھانے کے شوقین افراد نے دریائے جہلم اور منگلا ڈیم کا رخ کرنا شروع کر دیا ہے۔

مچھلی کے شوقین شہریوں میں کوئی کالا رہو مچھلی تیار کروانے میں مصروف دکھائی دیا تو کوئی سوہل، سلور، گلفام، کھگا اور چڑا مچھلی کی تلاش میں سرگرداں نظر آیا۔

تاہم شہریوں کا کہنا ہے کہ مہنگائی کے باعث مچھلی کھانا اب عام آدمی کے لیے آسان نہیں رہا۔ گزشتہ سال کے مقابلے میں مچھلی کی قیمتوں میں غیر معمولی اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ خریداروں کا کہنا ہے کہ مچھلی منڈی میں نرخ اتنے بڑھ چکے ہیں کہ غریب آدمی کے لیے تفریح اور کھانے کا شوق پورا کرنا مشکل ہو گیا ہے۔

واضح رہے کہ موسم کی تبدیلی کے ساتھ مچھلی منڈی کی رونق تو بڑھ گئی ہے، لیکن مہنگائی کے اثرات یہاں بھی نمایاں ہیں۔ گزشتہ سیزن کے مقابلے میں رواں سال مچھلی کی قیمتوں میں تقریباً 50 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
22°C
Jhelum
clear sky
22° _ 22°
36%
2 m/s
ہفتہ
22 °C
اتوار
30 °C
پیر
31 °C
منگل
31 °C
بدھ
31 °C

تازہ ترین

سوہاوہ: ڈومیلی موڑ کے قریب مزدا ٹرک اور موٹر سائیکل میں تصادم، 51 سالہ شخص جاں بحق
7 نومبر, 2026
ضلع جہلم سے 15 نومبر کو آل پاکستان اہلِ حدیث کانفرنس میں بڑا قافلہ شرکت کرے گا، حافظ عبدالحمید عامر
7 نومبر, 2026
مریم نواز حکومت کا للِہ تا جہلم دو رویہ سڑک منصوبے سے اتنا ہی تعلق ہے جتنا مسلم لیگ نون کا فارم 45 سے ہے، فواد چوہدری
7 نومبر, 2026
سوہاوہ: ڈومیلی پولیس کی کارروائی، بیوی کو تشدد کا نشانہ بنانے کے الزام میں شوہر گرفتار
7 نومبر, 2026
پنڈدادنخان کے محمدی چوک میں ہوٹل کے اسٹور روم آتشزدگی، ریسکیو 1122 نے قابو پا لیا
7 نومبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

یاماہا موٹر سائیکلز کی نئی قیمتوں کا اعلان

9 ستمبر, 2024

برطانیہ اور یورپی ممالک نے پاکستانیوں کی ویزا درخواستیں مسترد کرکے کروڑوں روپے بٹور لیے

11 جون, 2024

مہنگائی کے دور میں ضیاء کلینک اینڈ فارمیسی کا فلاحی اقدام، فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد

25 مئی, 2025

سوہاوہ پولیس کا اشتہاری ملزمان اور منشیات فروشوں کے خلاف آپریشن، 2 ملزمان گرفتار

6 جون, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں