Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: باس کی توند کا مذاق اُڑانے پر خاتون کو کیا سزا دی گئی؟
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

باس کی توند کا مذاق اُڑانے پر خاتون کو کیا سزا دی گئی؟

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
4 جون, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

مصر سے ایک مضحکہ خیر واقعہ نے جنم لیا جس میں ایک خاتون کو اپنے باس کا مذاق اُڑانا مہنگا پڑ گیا۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق مصر سے تعلق رکھنے والی خاتون نے ایک ویڈیو میں اپنے ’باس کی توند‘ کا مذاق اڑایا جس کے بعد خاتون کو سزا دی گئی۔

کمپنی کی جانب سے ’مریم حلمی‘ نامی خاتون ملازم کو ان کی تنخواہ سے کٹوتی کی سزا دی گئی۔

مریم کو سزا کا باقاعدہ ایک خط بھیجا گیا جس میں لکھا گیا تھا کہ ’محترمہ مریم حلمی، آپ کا شکریہ، ہم آپ کو آگاہ کرنا چاہتے ہیں کہ رواں ماں کی آپ کی تنخواہ میں سے 3500 پاؤنڈ (1 لاکھ 24 ہزار سے زائد) کاٹنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ تنخواہ کاٹنے کا فیصلہ اس لیے کیا گیا کیونکہ ویڈیو میں آپ نے اپنے باس کی بڑھی ہوئی توند کا مذاق اڑایا اور ان کی ویڈیو بھی بنائی‘۔

کمپنی کی جانب سے مذکورہ خط میں مزید لکھا گیا کہ کمپنی کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کی موٹے پیٹ کی یہ تصویر کشی کمپنی کے میڈیا ڈپارٹمنٹ کی پالیسیوں کی خلاف ورزی کے زمرے میں آتی ہے۔ میڈیا کے شعبے کو مدد نظر رکھتے ہوئے آپ کی ذمہ داریوں میں یہ بات بھی شامل ہے کہ بغیر کسی استثنا کے کمپنی کے تمام ملازمین کو بہترین تصاویر میں دکھائیں’۔

خط میں خاتون کی تعریف بھی لکھی تھی کہ آپ کی کوششوں کو سراہتے ہیں کہ کمپنی میں آپ سے پہلے کوئی غلطی نہیں ہوئی، مگر ہم آئندہ مستقبل میں کسی بھی غلطی سے بچنے کے لیے پُرعزم ہیں تاکہ کمپنی کی ساکھ کو نقصان نہ ہو۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
33°C
Jhelum
clear sky
33° _ 33°
55%
3 km/h
جمعرات
36 °C
جمعہ
33 °C
ہفتہ
34 °C
اتوار
36 °C
پیر
28 °C

تازہ ترین

مون سون بارشوں کے بعد جہلم میں شدید گرمی اور حبس، شہری بے حال، بجلی کی بندش نے مشکلات بڑھا دیں
28 جولائی, 2026
پنجاب میں مجوزہ "کوڑا ٹیکس” کی وصولی کی تیاریاں، محکمہ ایکسائز نے عملی اقدامات تیز کر دیے
28 جولائی, 2026
جہلم: 15 سال سے قتل کے مقدمے میں مطلوب اشتہاری ملزم انٹرپول کے ذریعے دبئی سے گرفتار
28 جولائی, 2026
جہلم میں سبزیوں کی قیمتوں کو پر لگ گئے، حالیہ بارشوں کے بعد ٹماٹر 400 اور مٹر 350 روپے فی کلو، شہری پریشان
28 جولائی, 2026
ڈپٹی کمشنر جہلم کا مریم نواز ہیلتھ کلینکس کا دورہ، دیہی علاقوں میں معیاری طبی سہولیات کی فراہمی پر زور
28 جولائی, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

موبائل پر چلنے والے اشتہار نے خاتون کو کروڑوں روپے جتوا دیے

19 دسمبر, 2024

سات سال کا بچہ پانچ دن تک جنگلی شیروں کے مسکن میں کیسے زندہ رہا؟

3 جنوری, 2025

بارات لانے اور لے جانے پر پابندی عائد

23 ستمبر, 2024

آئی فون تھیم پر مبنی شادی کا کارڈ وائرل

6 نومبر, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں