Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: بہترین پوسٹر مقابلے پر اثریہ بوائز سکول اینڈ کالج کے طلباء مبارکباد کے مستحق ہیں، پروفیسر راجہ عبدالرحمٰن
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

بہترین پوسٹر مقابلے پر اثریہ بوائز سکول اینڈ کالج کے طلباء مبارکباد کے مستحق ہیں، پروفیسر راجہ عبدالرحمٰن

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
23 فروری, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: اثریہ بوائز سکول اینڈ کالج مشین محلہ نمبر ایک اثریہ روڈ میں مصوری/پوسٹر سازی کا مقابلہ منعقد کیا گیا۔

اس مقابلے میں اثریہ بوائز سکول اینڈ کالج کے سینکڑوں طلباہوں نے حصہ لیا اور اپنی خداداد صلاحیتوں کو بروئےکار لاتے ہوئے مختلف موضوعات پر خوبصورت پینٹنگ بنائیں جنھیں انتظامیہ کی جانب سے سیریل نمبرز دیے گئے اور ووٹنگ کروائی جس میں سکول کے تمام اساتذہ و طلباء نے بھرپور حصہ لیا۔

آخر میں جو تصاویر اول دوئم اور سوئم نمبرز پر آئیں انھیں بنانے والے ننھے مصوروں کو صدر آل پنجاب پرائیویٹ سکولز ایسوسی ایشن ضلع جہلم کے صدر پروفیسر شریف ساجد اور مایہ ناز ماہر نفسیات پروفیسر راجہ عبدالرحمٰن جنجوعہ نے سرٹیفکیٹ اور انعامات دیئے۔ اول پوزیشن پر یحییٰ ہمایوں، دوئم نمبر پر فہد راشد، سوئم نمبر پر امام علی اور چہارم پر رافع شاہد آئے۔

اس موقع پرمحمد زاہد خورشید پرنسپل اثریہ بوائز سکولز اینڈ کالج جہلم نے کہا کہ ایسے مقابلہ جات طلبا میں تخلیقی صلاحیتوں کو نکھارنے کے لیے اہمیت رکھتے ہیں۔

تقریب کے مہمانان خصوصی پروفیسر شریف ساجد کا کہنا تھا کہ پرائیویٹ سکولز سیکٹر میں اثریہ منفرد و اعلی مقام رکھتا ہے۔

پروفیسر راجہ عبدالرحمن جنجوعہ نے کہا کہ طلبا میں خود اعتمادی پیدا کرنے کا ایک اہم ذریعہ یہی ہے کہ سکولوں میں مختلف نوعیت کے پروگرامز کروائے جائیں اور مجھے خوشی ہے کہ اثریہ بوائز سکول اینڈ کالج اس اہمیت کو سمجھتا ہے۔

تقریب کے آخر میں پرنسپل محمد زاہد خورشید ، ایڈمن بدر خورشید اور سٹاف ممبرز نے مہمانوں کو سائنس و کمپیوٹر لیب کا وزٹ کروایا اور ظہرانہ دیا۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
37°C
Jhelum
clear sky
37° _ 37°
38%
1 km/h
پیر
40 °C
منگل
42 °C
بدھ
39 °C
جمعرات
38 °C
جمعہ
35 °C

تازہ ترین

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر تاجروں کی تشویش، مہنگائی سے عوام کی مشکلات بڑھنے کا خدشہ
26 جولائی, 2026
پنڈدادنخان میں ٹیوب ویل کے ٹینک میں نہاتے ہوئے 13 سالہ لڑکا ڈوب کر جاں بحق
26 جولائی, 2026
جہلم: مبینہ طور پر راہگیروں کو کاٹنے والے کتے کے مالک کے خلاف مقدمہ درج، ملزم گرفتار
26 جولائی, 2026
دریائے جہلم کے قریب مویشی چرانے والا نوجوان دریا میں ڈوب گیا
26 جولائی, 2026
آزاد کشمیر انتخابات؛ پیپلز پارٹی الزامات سے اپنی ناکامی نہیں چھپا سکتی، بلال اظہر کیانی
26 جولائی, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

اہم تبدیلیاں ! شناختی کارڈ بنوانے والوں کے لیے بڑی خبر

29 جنوری, 2025

اسرائیل فلسطینی مسلمانوں کا قتل عام فوری بند کرے۔ سید خلیل حسین کاظمی

24 اکتوبر, 2023

پیرا فورس جہلم کی شاندار کارروائیاں، 18 لاکھ روپے جرمانہ قومی خزانے میں جمع

8 جنوری, 2026

بجلی صارفین پر ایک بار پھر بجلی گرائے جانے کی تیاری

30 جنوری, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں