Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: سوہاوہ: بیوٹیفیکیشن منصوبوں میں تاخیر برداشت نہیں، معیار اور رفتار یقینی بنائی جائے گی، ڈپٹی کمشنر میر رضا اوزگن
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

سوہاوہ: بیوٹیفیکیشن منصوبوں میں تاخیر برداشت نہیں، معیار اور رفتار یقینی بنائی جائے گی، ڈپٹی کمشنر میر رضا اوزگن

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
2 مئی, 2026
شیئر کریں
شیئر کریں

سوہاوہ: ڈپٹی کمشنر جہلم میر رضا اوزگن نے تحصیل سوہاوہ کا ہنگامی دورہ کیا، جہاں اسسٹنٹ کمشنر سوہاوہ غزالہ اصغر اور سابق رکن صوبائی اسمبلی راجہ محمد اویس خالد خان بھی ان کے ہمراہ تھے۔ دورے کا مقصد بیوٹیفیکیشن سکیم کے تحت جاری ترقیاتی کاموں اور شہری سہولیات کا تفصیلی جائزہ لینا تھا۔

دورانِ وزٹ بیوٹیفیکیشن سکیم کے تحت ماڈرن بازار سوہاوہ کا تفصیلی معائنہ کیا گیا، جہاں چیف آفیسر میونسپل کمیٹی سوہاوہ اور نیس پاک کی جانب سے جاری ترقیاتی سرگرمیوں پر جامع بریفنگ دی گئی۔ منصوبے کی پیش رفت، معیار اور مقررہ ٹائم لائن کے حوالے سے افسران نے تفصیلی آگاہی فراہم کی۔

ڈپٹی کمشنر نے متعلقہ افسران کو ہدایت کی کہ تمام کاموں کو تیز رفتاری سے مکمل کیا جائے اور ہر مرحلے پر معیار کو یقینی بنایا جائے۔ انہوں نے واضح کیا کہ عوامی فلاحی منصوبوں میں کسی بھی قسم کی تاخیر یا غفلت برداشت نہیں کی جائے گی۔

انہوں نے مزید ہدایت کی کہ صفائی، خوبصورتی اور شہری سہولیات کی بہتری کے لیے مربوط اور مؤثر اقدامات کیے جائیں تاکہ شہریوں کو صاف، منظم اور جدید ماحول فراہم کیا جا سکے، جبکہ ضلعی انتظامیہ نے بروقت اور معیاری تکمیل کے عزم کا اعادہ کیا۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
26°C
Jhelum
broken clouds
26° _ 26°
32%
3 m/s
بدھ
25 °C
جمعرات
28 °C
جمعہ
30 °C
ہفتہ
30 °C
اتوار
28 °C

تازہ ترین

منگلا ہائیڈل سسٹم میں تکنیکی خرابی، جہلم سمیت مختلف علاقوں میں بجلی کی لوڈ مینجمنٹ شروع
11 نومبر, 2026
جہلم کالج آف فارمیسی اینڈ ہیلتھ سائنسز کے طلبہ کا بھاری فیسوں اور تدریسی عملے کی کمی کے خلاف احتجاج
11 نومبر, 2026
لنک روڈ پڑی درویزہ پر برساتی نالے کی متاثرہ پلی کی مرمت کے لیے فنڈز کے اجرا کا مطالبہ
11 نومبر, 2026
ڈپٹی کمشنر جہلم عاصمہ اعجاز چیمہ کا ڈی ایچ کیو ہسپتال کا دورہ، طبی سہولیات اور عملے کی حاضری کا جائزہ لیا
11 نومبر, 2026
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے باوجود جہلم میں پبلک ٹرانسپورٹ کے کرائے برقرار
11 نومبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

جہلم میں راشد عباسی کے مجموعہ کلام "جہانِ ابد” کی رونمائی اور محفلِ مشاعرہ کا انعقاد

3 دسمبر, 2025

عمران خان نے متعدد غیر ضروری تحریکیں چلائی ہیں کیونکہ انہیں پاکستان کی ترقی ہضم نہیں ہو رہی، شبیر احمد عثمانی

21 فروری, 2025

الفلاح فاؤنڈیشن پاکستان کے تحت فری میڈیکل کیمپ یکم ستمبر کو منارہ چکوال میں منعقد ہو گا

27 اگست, 2024

سوہاوہ: ڈومیلی میں پکار 15 پر بوگس کال کرنے والا شہری گرفتار

24 اکتوبر, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں