Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: دینہ: مسیحی برادری پاکستان کی ترقی میں اہم کردار ادا کر رہی ہے، بلال اظہر کیانی
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

دینہ: مسیحی برادری پاکستان کی ترقی میں اہم کردار ادا کر رہی ہے، بلال اظہر کیانی

رضوان سیٹھیماجد آفریدی
رضوان سیٹھی
ماجد آفریدی
21 دسمبر, 2025
شیئر کریں
شیئر کریں

دینہ کے نواحی علاقہ بڑل منگلا کینٹ میں فیتھ بائبل چرچ میں کرسمس کی خوشیوں کے سلسلے میں خصوصی تقریب کا انعقاد کیا گیا، جس میں وزیر مملکت برائے خزانہ و ریلوے بلال اظہر کیانی نے شرکت کی اور کرسچین کمیونٹی کے ہمراہ کرسمس کا کیک کاٹا۔

تقریب سے خطاب کرتے ہوئے بلال اظہر کیانی نے کہا کہ کرسمس صرف ایک مذہبی تہوار نہیں بلکہ محبت، رواداری اور انسانیت کا پیغام ہے۔ انہوں نے مسیحی کمیونٹی کی خدمات کو سراہتے ہوئے کہا کہ مسیحی کمیونٹی پاکستان کی ترقی میں اہم کردار ادا کر رہی ہے اور ہمیشہ پیار اور تعاون کا مظاہرہ کرتی رہی ہے۔

وزیر مملکت نے توشہ خانہ ٹو کیس پر بھی روشنی ڈالتے ہوئے کہا کہ اس کا فیصلہ آئین اور قانون کے مطابق آیا ہے۔ انہوں نے الزام عائد کیا کہ سابق حکمرانوں نے ذاتی مفادات کے لیے قومی خزانہ کو نقصان پہنچایا، جبکہ ملکی اداروں پر حملے اور سیاسی مخالفین پر جھوٹے مقدمات قائم کیے گئے۔ بلال اظہر کیانی نے کہا کہ برطانیہ کی نیشنل کرائم ایجنسی نے 190 ملین پاؤنڈ واپس کیے جبکہ متعلقہ افراد عدالت میں شواہد پیش کرنے میں ناکام رہے۔

تقریب میں کوآرڈینیٹر راجہ علی، سابق چیئر مین یونین کونسل لدھڑ راجہ افرا سیاب، راجہ کامران سیاب، میاں سجاد، راجہ حسن اور مسلم لیگ کے دیگر کارکنان بھی موجود تھے۔ تقریب میں مسیحی برادری کے معززین، مذہبی رہنما اور شہریوں کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔

وزیر مملکت بلال اظہر کیانی نے کہا کہ ہم سب کو مل کر محبت اور رواداری کے ذریعے معاشرتی ہم آہنگی قائم کرنی چاہیے اور ہر برادری کے حقوق اور خوشیوں کا احترام کرنا ہمارا فرض ہے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
25°C
Jhelum
clear sky
25° _ 25°
63%
1 km/h
ہفتہ
34 °C
اتوار
35 °C
پیر
36 °C
منگل
37 °C
بدھ
34 °C

تازہ ترین

جہلم: محکمہ ریونیو میں زیر التوا امور تیزی سے نمٹائے جانے لگے
18 ستمبر, 2026
جہلم میں تجاوزات کا پھیلاؤ برقرار، پیرا فورس کی کارکردگی پر شہریوں کے سوالات
18 ستمبر, 2026
27 ستمبر کے احتجاج کے تناظر میں جہلم میں پی ٹی آئی کارکنوں کے خلاف کارروائیاں تیز، 48 افراد گرفتار
18 ستمبر, 2026
جہلم: جی ٹی روڈ پر حادثات کی روک تھام کیلئے اہم اقدام، یوٹرنز کے قریب محفوظ سپیڈ بریکرز کی تنصیب جاری
18 ستمبر, 2026
جہلم ریلوے اسٹیشن پر افسوسناک حادثہ، 41 سالہ مسافر چلتی ٹرین سے گر کر جاں بحق
18 ستمبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

پنڈدادنخان میں باؤلے کتے کے کاٹنے سے تین بچے زخمی

24 نومبر, 2024

ترقیاتی پراجیکٹس سے علاقے کی ترقی اور عوام کی سہولیات میں نمایاں اضافہ ہوگا، بلال اظہر کیانی

8 جولائی, 2024

پاکستان میں سوشل میڈیا کے حوالے سے بڑی خبر، نئے قانون کی تیاری شروع

27 اپریل, 2024

ضلع جہلم کی عوام کے بڑے مسائل کو حل کرنا ہمارا مشن ہے، بلال اظہر کیانی

26 اگست, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں