Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: اب تک کا سب سے سستا فولڈ ایبل فون لانچ کیلئے تیار، قیمت اور فیچرز آپ کو حیران کردیں گے
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

اب تک کا سب سے سستا فولڈ ایبل فون لانچ کیلئے تیار، قیمت اور فیچرز آپ کو حیران کردیں گے

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
20 اپریل, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

”نوبیا فلپ“ فی الحال مارکیٹ میں سب سے سستے فولڈ ایبل فون کا ریکارڈ رکھتا ہے، جس کی قیمت سام سنگ کے ”گیلیکسی زی فلپ 5“ کی ہزار ڈالر (تقریباً دو لاکھ 78 ہزار پاکستانی روپے) کے مقابلے صرف 499 ڈالر (تقریباً ایک لاکھ 39 ہزار پاکستانی روپے) ہے۔ لیکن یہ ریکارڈ جلد ہی ”بلیک ویو“ کے آنے والے نئے فون ”ہیرو 10“ سے ٹوٹ جائے گا، جو ممکنہ طور پر 425 ڈالر (تقریباً ایک لاکھ 18 ہزار پاکستانی روپے سے زائد) میں دستیاب ہوگا۔

گلیکسی زی فلپ 5 اور نوبیا فلپ کی طرح بلیک ویو کا ہیرو 10 بھی ایک فولڈ ایبل کلیم شیل ہونے جا رہا ہے۔ اس کی قیمتیں مختلف ممالک کے لیے مختلف ہوسکتی ہیں، لیکن اس تمام فہیچرز نوبیا فلپ سے ہلکے ہی ہوں گے۔

ہیرو 10 گیلیکسی زی فلپ 5 کی طرح فلیگ شپ گریڈ فون نہیں ہوگا اور ممکنہ طور پر اس میں درمیانے درجے کا ہارڈ ویئر ہوگا ۔

بلیک ویو ہیرو 10 میں 1080 پکسلز ریزولوشن ہوگی اور یہ ایک بڑی 6 اعشاریہ 9 انچ ایمولیڈ اسکرین کے ساتھ آئے گا، لیکن ساتھ ہی 60 ہرٹز کے ریفریش ریٹ تک محدود ہوگا۔ اس کی سیکنڈری اسکرین کے سائز کا کوئی ذکر نہیں ہے، لیکن یہ ہواوے پاکٹ ٹو کی بیرونی اسکرین سے کافی مشابہت رکھتا ہے، جس کا سائز 1 اعشاریہ 15 انچ ہے اور اس کی ریزولوشن 340 بائے 340 ہے۔ ڈیوائس کا وزن 198 گرام ہے اور جب کھولا جاتا ہے تو یہ 8 اعشاریہ 8 ملی میٹر پتلا ہوتا ہے۔

اس کے پیچھے دو کیمرے ہوں گے، بشمول 108میگا پکسل پرائمری سینسر اور 8میگا پکسل کا الٹرا وائیڈ کیمرہ، جبکہ سیلفی شوٹر 32میگا پکسل کا ہوسکتا ہے۔ فون 12 جی بی ریم اور 256 جی بی اسٹوریج اسپیس کے ساتھ میڈیا ٹیک ہیلیو جی 99 چپ سے تقویت یافتہ ہوگا۔

اس کا سافٹ ویئر اینڈرائیڈ 13 ہوگا۔

بلیک ویو نے فون کی بیٹری کے بارے میں کچھ نہیں بتایا ہے، لیکن اگلے مہینے بلیک ویو ہیرو 10 کے لانچ ہونے کے بعد مزید معلومات کی تصدیق ہو جائے گی۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
24°C
Jhelum
clear sky
24° _ 24°
66%
1 km/h
ہفتہ
34 °C
اتوار
35 °C
پیر
37 °C
منگل
37 °C
بدھ
38 °C

تازہ ترین

جہلم: محکمہ ریونیو میں زیر التوا امور تیزی سے نمٹائے جانے لگے
18 ستمبر, 2026
جہلم میں تجاوزات کا پھیلاؤ برقرار، پیرا فورس کی کارکردگی پر شہریوں کے سوالات
18 ستمبر, 2026
27 ستمبر کے احتجاج کے تناظر میں جہلم میں پی ٹی آئی کارکنوں کے خلاف کارروائیاں تیز، 48 افراد گرفتار
18 ستمبر, 2026
جہلم: جی ٹی روڈ پر حادثات کی روک تھام کیلئے اہم اقدام، یوٹرنز کے قریب محفوظ سپیڈ بریکرز کی تنصیب جاری
18 ستمبر, 2026
جہلم ریلوے اسٹیشن پر افسوسناک حادثہ، 41 سالہ مسافر چلتی ٹرین سے گر کر جاں بحق
18 ستمبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

آنر کا میجک لائٹ سیریز فون متعارف

11 جنوری, 2024

موٹورولا کے نئے فون کے اہم فیچرز کی معلومات لیک!

7 مئی, 2025

طاقتور کیمرے سے لیس ’ویوو‘ کا مڈ رینج فون متعارف

24 اکتوبر, 2023

کیا آپ جانتے ہیں اس وقت دنیا کا مہنگا اور سستا ترین فون کونسا ہے؟

8 جنوری, 2025

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں