Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: مقصد بشار الاسد کی حکومت کو گرانا ہے؛ شام میں بغاوت کی قیادت کرنے والے ابو محمد کا انٹرویو
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

مقصد بشار الاسد کی حکومت کو گرانا ہے؛ شام میں بغاوت کی قیادت کرنے والے ابو محمد کا انٹرویو

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
6 دسمبر, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

شام میں حالیہ بغاوت کی قیادت کرنے والے حیات التحریر کے رہنما ابو محمد نے امریکی میڈیا کو انٹرویو میں کہا کہ ان کی جدوجہد کا مقصد ملک سے آمر اور جابر حکومت کا خاتمہ ہے۔

سی این این کو دیے گئے انٹرویو میں ابو محمد نے مزید کہا کہ اپنے اس ہدف کے حصول کے لیے ہم ہر طریقے، ذرائع اور دستیاب وسائل کو اپنائیں گے۔

حیات التحریر کے سربراہ نے کہا کہ بشار الاسد کی گرتی ہوئی حکومت کو ایران اور روس نے سہارا دیا لیکن حقیقت یہ ہے کہ حکومت کی موت واقع ہوچکی ہے۔

ابو محمد الجولانی نے کہا کہ بشار الاسد کی حکومت گرنے کے بعد غیرملکی فوجیوں کی شام میں موجودگی کا جواز نہیں رہے گا۔ انھیں واپس اپنے اپنے ملک جانا ہوگا۔

داعش کے ساتھ منسلک رہنے والی حیات التحریر نے اب اپنی جداگانہ شناخت بنائی ہے۔ کئی چھوٹے گروپس کو ملا کر نئی طاقت بن کر ابھری ہے۔

حیات التحریر نے حالیہ بغاوت نے میں وہ کامیابیاں سمیٹی ہیں جو داعش کے زمانے میں بھی حاصل نہیں کرپائے تھے۔

حلب اور حماۃ میں فتح کے بعد حیات التحریر کے جنگجو حمص کے دروازے پر پہنچ گئے ہیں اور اگر وہ یہاں قبضہ حاصل کرلیتے ہیں تو یہ بحیرۂ روم کے ساحل سے دارالحکومت دمشق کی اقتدار کا خاتمہ کردے گا جو اسد خاندان کا اہم گڑھ ہے۔

یاد رہے کہ حیات التحریر نے شام میں اسی دن سے اپنے حملے شروع کیے جب اسرائیل اور حزب اللہ کے درمیان جنگ بندی نافذ العمل ہوئی تھی۔

شامی حکومت کے سب سے بڑے حامی روس اور ایران ہیں تاہم حزب اختلاف کو ترکیہ کی حمایت حاصل رہی ہے۔

ترکیہ کے وزیر خارجہ ہاکان فیدان اس ہفتے کے آخر میں اپنے روسی اور ایرانی ہم منصبوں سے قطر میں ملاقات کریں گے تاکہ شام کی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا جا سکے۔

سیریئن آبزرویٹری کے مطابق ایک ہفتے سے جاری جھڑپوں میں اب تک 826 افراد جاں بحق ہوچکے ہیں جن میں 111 عام شہری بھی شامل ہیں۔

اقوام متحدہ کی ایک رپورٹ کے مطابق حالیہ جھڑپوں کے باعث مزید 2 لاکھ 80 ہزار افراد بے گھر ہوگئے اور یہ تعداد 15 لاکھ تک بڑھ سکتی ہے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
23°C
Jhelum
clear sky
23° _ 23°
53%
1 km/h
ہفتہ
22 °C
اتوار
31 °C
پیر
33 °C
منگل
33 °C
بدھ
33 °C

تازہ ترین

پنڈدادنخان میں اسلحے کی نوک پر دکاندار کو دھمکیاں دینے والے متعدد افراد گرفتار، بھاری مقدار میں اسلحہ برآمد
17 اکتوبر, 2026
نور ویلفیئر سوسائٹی کا ماحول دوست اقدام، گرین پاکستان مہم کے تحت جہلم سپورٹس کمپلیکس میں پودوں کی تقسیم
17 اکتوبر, 2026
جہلم پولیس کی دو اہم کارروائیاں، اقدام قتل اور قتل کے مقدمات میں مطلوب دو اشتہاری ملزمان گرفتار
17 اکتوبر, 2026
عالمی یوم خوراک پر جہلم میں آگاہی واک، محفوظ خوراک اور غذائی تحفظ کے فروغ کا عزم
17 اکتوبر, 2026
جہلم میں مہنگائی کا طوفان، پٹرولیم مصنوعات، سبزیاں، پھل، چکن اور دودھ دہی غریب اور سفید پوش طبقے کی پہنچ سے باہر
17 اکتوبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

روس کو میزائلوں کی فراہمی؛ برطانیہ، جرمنی اور فرانس کا ایران پر پابندیوں کا اعلان

10 ستمبر, 2024

یونیسکو نے افطار کو ثقافتی ورثے کی فہرست میں شامل کرلیا

7 دسمبر, 2023

لندن میں اسلام کا فروغ، صدیوں پرانے چرچ پر پاکستانی پرچم لہرا دیا گیا؟

12 اپریل, 2024

چین طالبان سفیر کی اسناد قبول کرنے والا پہلا ملک بن گیا

31 جنوری, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں