Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: جہلم: صدر تنظیم نوجوانان ملت کا ایس ایل ایس کالج کا دورہ، تعلیمی خدمات کو سراہا
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

جہلم: صدر تنظیم نوجوانان ملت کا ایس ایل ایس کالج کا دورہ، تعلیمی خدمات کو سراہا

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
14 مئی, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: صدر تنظیم نوجوانان ملت ملک محفوظ نےمنیجنگ ڈائریکٹر ایس ایل ایس کالج سرفراز ملک کی تعلیمی و فلاحی خدمات کو سراہا۔ انہوں نے ایس ایل ایس کالج کا دورہ کیا اور علاقے میں درپیش مسائل پر بھی بات کی۔

اس موقع پر سرفراز ملک نے کہا کہ کچھ لوگ دوسروں کیلئے جیتے ہیں۔ اپنے ذاتی وقت سے لوگوں کی فلاح و بہبود کا کام صرف وہ ہی کرتے ہیں جو اللہ تعالیٰ کی طرف سے مختص ہوتے ہیں۔ ہمارا خاندان نسل در نسل بے لوث فلاحی کام کر رہے ہیں، فلاحی کام کرنے والے عظیم انسانوں میں سے ایک ملک محفوظ صاحب ہیں جو تنظیم نوجوانان ملت رجسٹرڈ کے صدر جو چیئرمین سنگھوئی راجہ احسن رضا اور دیگر دکھ انسانیت رکھنے والے دوستوں کیساتھ مل کر علاقہ کی فلاح و بہبود کیلئے بے لوث کوشاں رہتے ہیں۔

انہوں نے آج ملک دلبرخان کے ہمراہ ایس ایل کالج کے وزٹ کرنے کا شرف بخشا۔ راجہ احسن رضا جنہوں نے ایسے نفسا نفسی کے دور میں علاقہ میں اپنی کئی کنال ذاتی زمین کالج اور سکول کیلئے وقف کی جس دور میں بھائی بھائی زمینوں کے بٹوارے کیلئے لڑ رہے ہوتے ہیں اور ایک ایک انچ زمین کیلئے لڑائی ہوتی ہے۔

انہوں نے کہا کہ راجہ احسن رضا چند ماہ پہلے میرے آفس میں تشریف لائے اور اپنے بیٹے شیر علی کی امریکہ میں گریجویشن کی تقریب میں شمولیت کیلئے دلچسپی کا اظہار کیا تو میں نے ہنگامی بنیادوں پر ایک ماہ کے اندر ہی ان کا اور ان کی فیملی کا امریکہ کا ویزہ حاصل کرنے میں رہنمائی کی۔ آج کل وہ امریکہ میں ہی ہیں۔

سرفراز ملک نے کہا کہ گزشتہ روز ان کے بیٹے نے جہلم اور پاکستان کا نام امریکہ میں روشن کرتے ہوئے پاکستان کا پرچم بلند کیا۔ ایسی عظیم کامیابی پر ان کا خاندان اور اہل علاقہ مبارک کے مستحق ہیں۔ ملک محفوظ صاحب دیر تک علاقہ کی فلاح و بہبود کی ہی باتیں کرتے رہے۔ ایسے انسان قوم و ملک کا قیمتی اثاثہ ہوتے ہیں۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
36°C
Jhelum
clear sky
36° _ 36°
29%
1 km/h
اتوار
34 °C
پیر
36 °C
منگل
38 °C
بدھ
36 °C
جمعرات
37 °C

تازہ ترین

ڈیجیٹل شناختی کارڈ حاصل کرنے کا طریقہ
4 اکتوبر, 2026
جہلم میں فٹنس سرٹیفکیٹ کے بغیر چلنے والی گاڑیوں کے خلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ
4 اکتوبر, 2026
جہلم کا کل بجٹ شاہی قلعے کی بحالی کے منصوبے سے بھی کم ہے، بڑے شہروں کا وسائل پر قبضہ ختم ہونا چاہیے: فواد چوہدری
4 اکتوبر, 2026
خبردار! جہلم شہر کے سیف سٹی کیمرے ای چالان کے لیے مکمل فعال، ٹریفک خلاف ورزی پر چالان گھر پہنچے گا
4 اکتوبر, 2026
ضلع کچہری میں سٹریٹ لائٹس کے لیے بجلی کی کیبل بچھانے کا کام جاری، شہریوں کا حفاظتی انتظامات یقینی بنانے کا مطالبہ
4 اکتوبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

جہلم پولیس نے دو گمشدہ بچوں کو ڈھونڈ کر لواحقین سے ملا دیا

27 جولائی, 2024

موسم سرما کی تعطیلات ختم، ضلع جہلم میں سرکاری و نجی تعلیمی ادارے کھل گئے

10 جنوری, 2024

ڈپٹی کمشنر جہلم نے تجاوزات کے خاتمے کے لیے خصوصی انکروچمنٹ اسکواڈ تشکیل دے دیا

19 مارچ, 2025

جہلم میں اشیائے خورد و نوش کی قیمتوں پر قابو پانے کیلئے اقدامات تیز

6 نومبر, 2025

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں