Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: محکمہ صحت کی چشم پوشی؛ ضلع جہلم میں عطائی سر عام موت فروخت کرنے لگے
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

محکمہ صحت کی چشم پوشی؛ ضلع جہلم میں عطائی سر عام موت فروخت کرنے لگے

چوہدری عابد محمود
چوہدری عابد محمود
17 مارچ, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: محکمہ صحت کی چشم پوشی، ضلع بھر میں عطائی سر عام موت فروخت کرنے لگے۔ محکمہ صحت کے ضلعی ذمہ داران کے دورے کاغذی کارروائیوں تک محدود، اعلی حکام کو سب اچھا ہے کی رپورٹس دینے میں مصروف ہیں۔

تفصیلات کے مطابق محکمہ صحت کے ذمہ داران کی چشم پوشی جہلم شہر سمیت ضلع بھر میں عطائیوں نے کلینکس قائم کررکھے ہیں جہاں پر سٹرائیڈ انجکشنوں کا بے دریغ استعمال کیا جاتا ہے جس کیوجہ سے متعدد موذی امراض جن میں ہیپا ٹائٹس شوگر امراض قلب امراض معدہ جیسے امراض میں مبتلا ہو رہے ہیں۔

متعدد شہری جان سے ہاتھ دھو بیٹھے اور متعدد کے اعضاء ضائع ہوگئے، یہ کلینکس مذبحہ خانوں کی شکل اختیار کر چکے ہیں۔

یہاں یہ امر قابل ذکر ہے کہ ان خود ساختہ کلینکس پر ایم بی بی ایس ڈاکٹرز کے بورڈآویزاں کئے ہوئے ہیں جو روزانہ تو کیا ہفتے میں ایک بار بھی کلینک پر نہیں آتے ،اگر ہم محکمہ صحت کے متعلقہ افسران کے حوالے سے بات کریں تو محکمہ صحت کے ذمہ داران سب کچھ جا ننے کے باوجود خاموش تماشائی کا کردار ادا کررہے ہیں ۔ جس کیوجہ سے انسانوں پر تجربات کرنے والے عطائی ڈاکٹرز لوگوں کو زندگی بھر کے لئے اپاہج بنا رہے ہیں۔

شہری تنظیموں نے ارباب اختیار سے مطالبہ کیا ہے کہ محکمہ صحت کے متعلقہ ذمہ داران کو روزانہ کی بنیاد پر عطائیوں کے کلینکس چیک کرنے کا پابند بنایا جائے تاکہ انسانی جانوں محفوظ بنایا جا سکے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
25°C
Jhelum
clear sky
25° _ 25°
63%
1 km/h
ہفتہ
34 °C
اتوار
35 °C
پیر
36 °C
منگل
37 °C
بدھ
34 °C

تازہ ترین

جہلم: محکمہ ریونیو میں زیر التوا امور تیزی سے نمٹائے جانے لگے
18 ستمبر, 2026
جہلم میں تجاوزات کا پھیلاؤ برقرار، پیرا فورس کی کارکردگی پر شہریوں کے سوالات
18 ستمبر, 2026
27 ستمبر کے احتجاج کے تناظر میں جہلم میں پی ٹی آئی کارکنوں کے خلاف کارروائیاں تیز، 48 افراد گرفتار
18 ستمبر, 2026
جہلم: جی ٹی روڈ پر حادثات کی روک تھام کیلئے اہم اقدام، یوٹرنز کے قریب محفوظ سپیڈ بریکرز کی تنصیب جاری
18 ستمبر, 2026
جہلم ریلوے اسٹیشن پر افسوسناک حادثہ، 41 سالہ مسافر چلتی ٹرین سے گر کر جاں بحق
18 ستمبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

ایروبکس ورزش مٹاپے میں مبتلا افراد کے لیے مددگار قرار

23 جنوری, 2024

جہلم: فوڈ سیفٹی کا غیر قانونی سلاٹر ہاؤس پر چھاپہ، 91 کلو مضر صحت پائے برآمد کر کے تلف

16 مارچ, 2026

ڈی پی او جہلم کا اردل روم، غفلت پر 5 اہلکاروں کی سروس ضبط، متعدد کو سزائیں

5 اپریل, 2026

25000 روپے والے پرائز بانڈ رکھنے والوں کے لیے بڑی خبر

4 مارچ, 2025

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں