Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: ضلع جہلم کی عوام کے بڑے مسائل کو حل کرنا ہمارا مشن ہے، بلال اظہر کیانی
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

ضلع جہلم کی عوام کے بڑے مسائل کو حل کرنا ہمارا مشن ہے، بلال اظہر کیانی

چوہدری عابد محمود
چوہدری عابد محمود
26 اگست, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: بلال اظہر کیانی نے کہا کہ ہمارا مقصد شہریوں کی سہولت ہے ہم روایتی سیاست سے ہٹ کرخدمت کی سیاست پر یقین رکھتے ہیں اورضلع جہلم کی عوام کے بڑے مسائل کوحل کرنا ہمارا مشن ہے۔

ان خیالات کا اظہار پاکستان مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما ممبر قومی اسمبلی بلال اظہر کیانی نے ڈپٹی کمشنر جہلم سیدہ رملہ علی کے ہمراہ ترقیاتی منصوبوں بارے اجلاس میں کیا۔ اجلاس میں سال 2024-25میں منظور ہونے والے منصوبوں پر سیر حاصل گفتگو کی۔

انہوں نے کہا کہ ضلع جہلم میں بہت جلد ترقیاتی منصوبو ں پر کام شروع ہو رہا ہے، شہر کے تمام مسائل پر ہماری نظر ہے، شہریوں کو ریلیف فراہم کرنا بہت ضروری ہے۔

ڈپٹی کمشنر جہلم نے بتایا کہ آئندہ مالی سال کے دوران ضلع جہلم کے اہم ترین مسائل خصوصا سیوریج، نکاسی آب، مواصلات کا نظام بحال کیا جائے گا جس کیلئے ممبران قومی اسمبلی کی جانب سے تجویز کی گئی سکیموں کی منظوری خوش آئند ہے۔

اجلاس میں لوکل گورنمنٹ، محکمہ صحت، محکمہ تعلیم، ہائی وے سمیت دیگر منصوبوں کو عملی جامہ پہنانے بارے حکمت عملی پر غور کیا گیا۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
36°C
Jhelum
few clouds
36° _ 36°
44%
2 km/h
اتوار
39 °C
پیر
37 °C
منگل
34 °C
بدھ
38 °C
جمعرات
35 °C

تازہ ترین

سوہاوہ میں افسوسناک حادثہ، سڑک عبور کرتے ہوئے پانچ سالہ بچہ مسافر بس کی ٹکر سے جاں بحق
1 اگست, 2026
جہلم میں 35 فٹ گہرے کنویں میں گر کر مٹی اور سیمنٹ کی سلیبوں تلے دبنے والے شخص کو زندہ نکال لیا گیا
1 اگست, 2026
جہلم میں بند مکان کے ایگزاسٹ فین کے سوراخ میں پھنس کر چور جاں بحق
1 اگست, 2026
اگست میں ملازمین اور طلبہ کی موجیں؛ چھٹیاں ہی چھٹیاں
31 جولائی, 2026
جہلم پولیس کے ضلع بھر میں سرچ آپریشنز، 408 افراد اور 191 گھروں کی چیکنگ، ایک ملزم گرفتار
31 جولائی, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

پنڈدادنخان میں رمضان المبارک کا تقدس پامال کرنے والے 3 افراد گرفتار

20 فروری, 2026

جہلم میں سال 2024 کی پہلی بارش، خشک سردی اور دیگر موسمی امراض سے چھٹکارے کا سبب قرار

31 جنوری, 2024

سوہاوہ سے بھاگ کر پسند کی شادی کرنے والا جوڑا غیرت کے نام پر قتل، سرائے عالمگیر سے لاشیں برآمد

25 مئی, 2025

جہلم: پنجاب فوڈ اتھارٹی کے ذمہ داران کی کارروائیاں فوٹو سیشن تک محدود، شہریوں کی زندگیوں کو خطرات لاحق

29 اکتوبر, 2025

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں