Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: جہلم: نوگراں پل کے قریب دو موٹر سائیکلوں میں تصادم، طالب علم جاں بحق، 3 نوجوان زخمی
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

جہلم: نوگراں پل کے قریب دو موٹر سائیکلوں میں تصادم، طالب علم جاں بحق، 3 نوجوان زخمی

عامر کیانی
عامر کیانی
12 اکتوبر, 2026
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: جہلم پنڈدادنخان روڈ پر نوگراں پل کے قریب دو موٹر سائیکلوں کے درمیان تصادم کے نتیجے میں 16 سالہ طالب علم جاں بحق جبکہ تین نوجوان زخمی ہو گئے۔

ریسکیو 1122 کے مطابق حادثہ نوگراں پل کے قریب پیش آیا، جہاں دو موٹر سائیکلیں آپس میں ٹکرا گئیں۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق حادثے کی وجہ موٹر سائیکلوں کی تیز رفتاری بتائی گئی ہے۔ تصادم کے نتیجے میں ایک نوجوان موقع پر ہی جاں بحق ہو گیا جبکہ تین دیگر نوجوان زخمی ہوئے۔

ریسکیو اہلکاروں نے زخمیوں کو موقع پر ابتدائی طبی امداد فراہم کرنے کے بعد ڈی ایچ کیو ہسپتال جہلم منتقل کر دیا، جبکہ جاں بحق نوجوان کی لاش بھی ہسپتال منتقل کی گئی۔

ریسکیو 1122 کی فراہم کردہ معلومات کے مطابق حادثے میں جاں بحق نوجوان کی شناخت 17 سالہ محمد عبداللہ ولد قدوس کے نام سے ہوئی ہے۔ زخمیوں میں 15 سالہ شمیر ولد واجد وسیم، 16 سالہ مزمل ولد محمد شفیق اور 17 سالہ احمد ولد امانت علی شامل ہیں۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
21°C
Jhelum
clear sky
21° _ 21°
75%
1 km/h
پیر
29 °C
منگل
31 °C
بدھ
32 °C
جمعرات
32 °C
جمعہ
31 °C

تازہ ترین

سوہاوہ میں ایل پی جی کا خالی ٹینکر دیوار سے ٹکرا گیا، ڈرائیور جاں بحق
12 اکتوبر, 2026
جہلم: اہلحدیث چوک تجاوزات کی لپیٹ میں، خواتین، بچوں اور بزرگوں کو آمدورفت میں شدید مشکلات
12 اکتوبر, 2026
پنڈدادنخان میں موٹرسائیکل چوری کرنے والے دو ملزمان گرفتار
12 اکتوبر, 2026
پنڈدادنخان: تہرے قتل کے مقدمے میں مطلوب اشتہاری مجرم گرفتار
12 اکتوبر, 2026
جہلم: افراد باہم معذوری کی فلاح و بہبود ہم سب کی اجتماعی ذمہ داری ہے، ماہم مشتاق
12 اکتوبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

الیکشن کمیشن نے انتخابی شیڈول میں پھر تبدیلی کردی

29 دسمبر, 2023

پنڈدادنخان کے جوان اسلام آباد پولیس کے کانسٹیبل محمد احسان کی نمازِ جنازہ ادا کر دی گئی

13 ستمبر, 2025

جہلم میں گدا گروں کی بھرمار، بھیک مانگنے والوں نے پورے شہر کو یرغمال بنا لیا

29 جولائی, 2024

ڈاکٹر فضل الحق کا جہلم پریس کلب کا دورہ، نومنتخب عہدیداران کو مبارکباد دی

14 اگست, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں