Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: جہلم: جامعہ علوم أثریہ کی 41 ویں سالانہ تقریب بخاری و جلسہ تقسیم اسناد 9 نومبر کو ہوگا
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

جہلم: جامعہ علوم أثریہ کی 41 ویں سالانہ تقریب بخاری و جلسہ تقسیم اسناد 9 نومبر کو ہوگا

محمد زاہد خورشید
محمد زاہد خورشید
4 نومبر, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: جامعہ علوم أثریہ جہلم کی 41ویں سالانہ تقریب تکمیل صحیح بخاری شریف و سالانہ جلسہ تقسیم اسناد زیر صدارت رئیس الجامعہ حافظ عبدالحمید عامر 9نومبر بروز ہفتہ بعد از نماز عصر سوا تین بجے سے شروع ہو کر رات گئے تک جاری رہے گا۔

پروگرام کا آغاز نماز عصر کے فوراً بعد ہو جائے گا۔ نماز عصر کے بعد بخاری شریف کی آخری حدیث پر جامعہ کے شیخ الحدیث مولانا سیف اللہ عبدالرحیم اثری درس ارشاد کریں گے اس کے بعد شیخ الحدیث مولانا حافظ مسعود عالم کا بیان ہو گا۔

بعد از نماز عشاء سالانہ جلسہ تقسیم اسناد سے قاری خلیل الرحمن جاوید آف کراچی، علامہ معتصم الٰہی ظہیر،مولانایوسف پسروری،مولانا نواز چیمہ اور مولانا سیدطیب الرحمٰن زیدی خطاب کریں گے۔

اس موقع پر جامعہ کے فارغ التحصیل طلباء کو اسناد بھی دی جائیں گی اور نمایاں پوزیشن حاصل کرنے والے طلباء میں انعامات تقسیم کیے جائیں گے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
20°C
Jhelum
clear sky
20° _ 20°
42%
1 m/s
اتوار
30 °C
پیر
29 °C
منگل
31 °C
بدھ
31 °C
جمعرات
22 °C

تازہ ترین

سوہاوہ: ڈومیلی موڑ کے قریب مزدا ٹرک اور موٹر سائیکل میں تصادم، 51 سالہ شخص جاں بحق
7 نومبر, 2026
ضلع جہلم سے 15 نومبر کو آل پاکستان اہلِ حدیث کانفرنس میں بڑا قافلہ شرکت کرے گا، حافظ عبدالحمید عامر
7 نومبر, 2026
مریم نواز حکومت کا للِہ تا جہلم دو رویہ سڑک منصوبے سے اتنا ہی تعلق ہے جتنا مسلم لیگ نون کا فارم 45 سے ہے، فواد چوہدری
7 نومبر, 2026
سوہاوہ: ڈومیلی پولیس کی کارروائی، بیوی کو تشدد کا نشانہ بنانے کے الزام میں شوہر گرفتار
7 نومبر, 2026
پنڈدادنخان کے محمدی چوک میں ہوٹل کے اسٹور روم آتشزدگی، ریسکیو 1122 نے قابو پا لیا
7 نومبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

جہلم میں 80 ان فٹ گاڑیاں بند، 3181 پبلک سروس گاڑیوں کے چالان

7 اکتوبر, 2024

ستھرا پنجاب مہم کے تحت جہلم شہر کی ہر گلی، محلے اور بازار میں صفائی کا کام جاری ہے، ڈپٹی کمشنر میثم عباس

29 اپریل, 2025

ضلع جہلم میں غیر معیاری اور مضر صحت مادہ جانوروں کا گوشت مہنگے داموں فروخت ہونے لگے

27 اگست, 2025

جہلم میں سموگ میں اضافہ، ضلعی انتظامیہ کی کارکردگی سوالیہ نشان بن گئی

4 نومبر, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں