Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: یوم عاشور؛ ضلع جہلم کی چاروں تحصیلوں میں سبیل کیمپ قائم
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

یوم عاشور؛ ضلع جہلم کی چاروں تحصیلوں میں سبیل کیمپ قائم

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
25 جون, 2026
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: ڈپٹی کمشنر جہلم میر رضا اوزگن کی ہدایات پر محرم الحرام کے دوران عزاداروں کی سہولت اور شدید گرمی کے پیش نظر ضلع جہلم کی چاروں تحصیلوں جہلم، دینہ، سوہاوہ اور پنڈ دادنخان میں خصوصی سبیل کیمپ قائم کر دیے گئے ہیں، جہاں عزاداروں کو ٹھنڈا پانی، جوسز، لنگر اور دیگر بنیادی سہولیات فراہم کی جا رہی ہیں۔

ضلعی انتظامیہ کے مطابق یہ سبیل کیمپ متعلقہ اسسٹنٹ کمشنرز اور میونسپل کمیٹیوں کی زیر نگرانی فعال ہیں۔ کیمپوں پر عزاداروں کے لیے ٹھنڈے، سادہ اور میٹھے پانی کے علاوہ جوسز، لنگر اور دیگر ضروری سہولیات کی فراہمی کو یقینی بنایا گیا ہے، جبکہ صفائی ستھرائی، نظم و ضبط اور بہتر انتظامات پر بھی خصوصی توجہ دی جا رہی ہے۔

ڈپٹی کمشنر جہلم کی جانب سے تمام متعلقہ افسران کو ہدایت جاری کی گئی ہے کہ سبیل کیمپوں پر سہولیات کی بلا تعطل فراہمی، صفائی کے اعلیٰ معیار اور عزاداروں کی آسان رسائی کو ہر صورت یقینی بنایا جائے۔ انہوں نے ہدایت کی کہ شدید گرمی کے پیش نظر ٹھنڈے مشروبات اور پینے کے صاف پانی کی مسلسل دستیابی کو ترجیح دی جائے تاکہ عزاداروں کو کسی قسم کی دشواری کا سامنا نہ کرنا پڑے۔

ڈپٹی کمشنر میر رضا اوزگن نے کہا کہ محرم الحرام کے دوران عزاداروں کی خدمت اور سہولت ضلعی انتظامیہ کی اولین ترجیح ہے۔ انہوں نے کہا کہ تمام متعلقہ محکمے فیلڈ میں متحرک ہیں اور ضلعی انتظامیہ کی بھرپور کوشش ہے کہ عزاداروں کو محفوظ، منظم، صاف ستھرے اور سہولت بخش ماحول میں مذہبی رسومات کی ادائیگی کے لیے ہر ممکن سہولت فراہم کی جائے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
35°C
Jhelum
clear sky
35° _ 35°
30%
2 km/h
ہفتہ
36 °C
اتوار
37 °C
پیر
39 °C
منگل
39 °C
بدھ
39 °C

تازہ ترین

پنڈدادنخان کے علاقے دھریالہ جالپ میں خاتون موٹرسائیکل سے گر کر جاں بحق
2 اکتوبر, 2026
دینہ میں ڈی مارٹ کے قریب فائرنگ، نوجوان لڑکی جاں بحق، ملزم موٹر سائیکل پر فرار
2 اکتوبر, 2026
ایف بی آر مانیٹرنگ سسٹم سے منسلک نہ ہونے والے کاروباری مراکز سیل کرنے کا فیصلہ
2 اکتوبر, 2026
جہلم: ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر کا وزیراعظم فیول سبسڈی پروگرام کے مراکز کا معائنہ، غیر حاضر اہلکار معطل
2 اکتوبر, 2026
پنجاب میں مون سون سیزن ختم، ضلع جہلم میں کتنی ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی؟ اعداد وشمار جاری
2 اکتوبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

سول لائنز جہلم کی تاریخی بحالی “ستھرا پنجاب” پروگرام کا شاندار عملی مظہر ہے، سرفراز ملک

24 اکتوبر, 2025

پتنگ بازی و پتنگ فروشی کےخونی کھیل کی روک تھام کیلئے خصوصی مہم کا آغاز کر دیا گیا ہے، ڈی پی او جہلم

24 مارچ, 2024

جہلم میں ڈکیتی کے دوران خاتون کو زخمی کرنے والا ڈاکو گرفتار، مال مسروقہ برآمد

14 اپریل, 2026

جہلم: چوٹالہ پولیس نے شراب سپلائر کو دھر لیا، شراب برآمد

2 جولائی, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں