Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: لبڈیم عوام کے بنیادی مسائل حل کرنے کیلئے کردارادا کر رہی ہے، سہیل بشیر، شمراز بیگم
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

لبڈیم عوام کے بنیادی مسائل حل کرنے کیلئے کردارادا کر رہی ہے، سہیل بشیر، شمراز بیگم

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
30 اپریل, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

وٹفورڈ: وٹفورڈ بارو کونسلز کے انتخابات میں لب ڈیم ، لیبر پارٹی ،ٹوری پارٹی و دیگر پارٹیوں کے امیدوار اپنے اپنے وارڈز میں متحرک ہیں ۔ وٹفورڈ میں لب ڈیم اور لیبر پارٹی کے درمیان سخت مقابلہ متوقع ہے ،مجموعی طور پر لب ڈیم کی کونسلز کے انتخابات میں پوزیشن مضبوط ہے، غزہ کی جنگ کونسل کے الیکشن میں اثرانداز ہو رہی ہے۔

مسلم کمیونٹی کے ووٹ زیادہ تر لب ڈیم کو ملنے کی توقع ہے ، یہ الگ بات ہے کہ لیبر پارٹی کو برطانیہ میں واضح اکثریت حاصل ہے جب کہ ٹوری کو غزہ وار پر دوہرے معیار کے باعث عوام میں پہلے والی پوزیشن حاصل نہیں۔

لب ڈیم کے امیدوار سہیل بشیر ایڈووکیٹ نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اقوام متحدہ سمیت بڑی طاقتوں پر زمہ داری عائد ہوتی ہے کہ وہ غزہ میں جنگ بندی کے حصول کیلئے ٹھوس اقدامات کریں ، ممبران پارلیمنٹ غزہ پر اسرائیلی جارحیت کے خلاف آواز بلند کریں، یہ انسانی حقوق کے تحفظ کا مسئلہ ہے ، غزہ میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کو فوری ختم کیاجائے، جنگ بندی کو یقینی بنایا جائے۔

سہیل بشیر احمد ایڈووکیٹ سابق کونسلر لیبر پارٹی چھوڑ کر لب ڈیم میں شامل ہوئے ہیں۔ انہوں نے وٹفورڈ کی کمیونٹی سے اپیل کی کہ وہ اپنے ووٹ لب ڈیم کے امیدواروں کو دے کر اپنے حقوق کے تحفظ کے لیے بھرپور کردار ادا کریں ۔ لب ڈیم نےہمیشہ عوام کے حقوق کیلئے مثبت کردار ادا کیا ہے اور آئندہ بھی عوام کے حقوق کے لیے بھرپور کردار ادا کرے گی۔

لیگٹ وارڈ سے لب ڈیم کی امیدوار شمراز بیگم نے وٹفورڈ کے بنیادی مسائل کی طرف توجہ دیتے ہوئے کہا کہ لب ڈیم وٹفورڈ ہسپتال کو مزید بہتر بنانے کیلئے فنڈز مہیا کرے گی، جرائم کی روک تھام، منشیات کے بڑھتے رحجان پر قابو پانے کیلئےپولیس اور کونسل بھرپور تعاون کر رہی ہے دیگر مسائل بھی گ کونسل حل کرنے کی کوشش کر رہی ہے ۔

سردار شفیق خان نے الیکشن مہم میں شمراز بیگم کی کامیابی کو یقینی قرار دیا اورکہا کہ ان کی پوزیشن مضبوط ہے ہم امید کرتے ہیں کہ مسلم کمیونٹی کونسل انتخابات میں لب ڈیم کے امیدوار وں کو ووٹ دے کر واضح اکثریت کے ساتھ کامیاب کرے گی۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
31°C
Jhelum
clear sky
31° _ 31°
43%
3 km/h
ہفتہ
32 °C
اتوار
33 °C
پیر
34 °C
منگل
31 °C
بدھ
33 °C

تازہ ترین

نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس کا منفرد اقدام، "چالان نہیں، ہیلمٹ” مہم
9 اکتوبر, 2026
جہلم: عوام کو شفاف اور معیاری سہولیات کی بروقت فراہمی ہر صورت یقینی بنائی جائے گی، ڈپٹی کمشنر جہلم میر رضا اوزگن
9 اکتوبر, 2026
جہلم میں خود کو حساس ادارے کا افسر ظاہر کرنے والا نوسرباز گرفتار
9 اکتوبر, 2026
سوہاوہ: ڈومیلی کے علاقے گوڑہ اسکندر پور کے قریب کار اور موٹر سائیکل میں تصادم، دو افراد شدید زخمی
9 اکتوبر, 2026
جہلم میں غیر منظور شدہ کمرشل عمارتوں کے خلاف کارروائی شروع، مالکان کو نوٹسز جاری
9 اکتوبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

لیبیا سے یونان جاتے ہوئے ایک اور پاکستانی نوجوان جان سے گیا

8 اپریل, 2024

پیرس میں پاکستانی کاروباری گروپس کی طرف سے فوڈ میلہ سیال 2024

21 اکتوبر, 2024

کینیڈا کے لیے نائیکوپ کی فیس کتنی اور طریقہ کار

7 دسمبر, 2024

برطانیہ کے کم آمدنی والے گھرانوں کو 300 پونڈ اخراجات زندگی الاؤنس کی ادائیگی شروع

3 نومبر, 2023

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں