Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: پنجاب لیگل ایڈ سیل کا قیام عوام کو بروقت اور معیاری قانونی معاونت کی فراہمی میں اہم سنگ میل ہے، اعظم کمال
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

پنجاب لیگل ایڈ سیل کا قیام عوام کو بروقت اور معیاری قانونی معاونت کی فراہمی میں اہم سنگ میل ہے، اعظم کمال

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
10 مئی, 2026
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: محکمہ پبلک پراسیکوشن پنجاب کے ایڈیشنل سیکرٹری اعظم کمال نے ڈسٹرکٹ پبلک پراسیکیوٹر آفس جہلم کا خصوصی دورہ کیا، جہاں انہوں نے “پنجاب لیگل ایڈ سیل” کا باقاعدہ افتتاح کیا۔

ایڈیشنل سیکرٹری کی آمد پر ڈسٹرکٹ پبلک پراسیکیوٹر جہلم ظفر اقبال کی قیادت میں افسران اور عملے نے پرتپاک استقبال کیا۔ اس موقع پر خالد محمود، غلام محی الدین، ظہیر احمد، اعتزاز احسن ممتاز، میڈم مریم حسین، نوفیر احمد اور دیگر متعلقہ افسران بھی موجود تھے۔

دورے کے دوران ایڈیشنل سیکرٹری اعظم کمال کو پراسیکیوشن نظام، دفتری امور، زیر سماعت مقدمات اور شہریوں کو فراہم کی جانے والی قانونی معاونت کے حوالے سے تفصیلی بریفنگ دی گئی۔

اپنے خطاب میں ایڈیشنل سیکرٹری اعظم کمال نے کہا کہ حکومتِ پنجاب وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے ویژن کے مطابق محکمہ پبلک پراسیکوشن کی استعداد کار میں بہتری اور شہریوں کو بروقت انصاف کی فراہمی کے لیے عملی اقدامات کر رہی ہے۔

انہوں نے کہا کہ “پنجاب لیگل ایڈ سیل” کا قیام عوام کو قانونی معاونت کی سہولیات فراہم کرنے کی جانب ایک اہم پیش رفت ہے، جس سے مستحق شہریوں کو بہتر قانونی رہنمائی اور معاونت میسر آ سکے گی۔

اعظم کمال نے جہلم پراسیکیوشن ٹیم کی کارکردگی کو سراہتے ہوئے اس عزم کا اظہار کیا کہ پراسیکیوشن کے نظام کو مزید مؤثر، شفاف اور جدید خطوط پر استوار کیا جائے گا تاکہ شہریوں کو بروقت اور معیاری انصاف کی فراہمی یقینی بنائی جا سکے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
26°C
Jhelum
clear sky
26° _ 26°
55%
ہفتہ
34 °C
اتوار
35 °C
پیر
36 °C
منگل
37 °C
بدھ
29 °C

تازہ ترین

جہلم: محکمہ ریونیو میں زیر التوا امور تیزی سے نمٹائے جانے لگے
18 ستمبر, 2026
جہلم میں تجاوزات کا پھیلاؤ برقرار، پیرا فورس کی کارکردگی پر شہریوں کے سوالات
18 ستمبر, 2026
27 ستمبر کے احتجاج کے تناظر میں جہلم میں پی ٹی آئی کارکنوں کے خلاف کارروائیاں تیز، 48 افراد گرفتار
18 ستمبر, 2026
جہلم: جی ٹی روڈ پر حادثات کی روک تھام کیلئے اہم اقدام، یوٹرنز کے قریب محفوظ سپیڈ بریکرز کی تنصیب جاری
18 ستمبر, 2026
جہلم ریلوے اسٹیشن پر افسوسناک حادثہ، 41 سالہ مسافر چلتی ٹرین سے گر کر جاں بحق
18 ستمبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

شمسی توانائی کا بڑھتا استعمال، حکومت نے بجلی صارفین پر 200 ارب روپے کا بوجھ ڈال دیا

22 نومبر, 2024

اشیائے خوردونوش کی وافر دستیابی اور درست قیمتوں پر فروخت انتظامیہ کی اولین ترجیح ہے، ڈپٹی کمشنر جہلم

27 جنوری, 2026

محفوظ پنجاب ایکٹ 2025 ؛ پاسپورٹ ، شناختی کارڈ بلاک اور جائیداد ضبط ہوگی؟

6 مئی, 2025

سوہاوہ: ڈومیلی کے علاقے دھمالہ کے سیلاب متاثرین مشکلات کا شکار، راستے بند

1 ستمبر, 2025

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں