جہلم میں منشیات فروش اور شراب سپلائر گرفتار، چرس اور شراب برآمد

جہلم پولیس کا منشیات فروش ملزمان کے خلاف کریک ڈاؤن جاری، منشیات فروش اور شراب سپلائر گرفتار کر لئے گئے۔

تفصیلات کے مطابق دینہ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے منشیات فروش ملزم اللہ دتہ کو گرفتار کر لیا، ملزم سے 527 گرام چرس برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا گیا۔

سٹی پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے شراب سپلائر ملزم ذوہیب ارشد کو گرفتار لیا، ملزم سے 10 لیٹر شراب برآمدکر لی گئی، پولیس نے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔

یہ بھی پڑھنا مت بھولیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button