Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: کالجز میں عارضی اساتذہ کی بھرتی، سکرونٹی مکمل نہ ہوسکی
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

کالجز میں عارضی اساتذہ کی بھرتی، سکرونٹی مکمل نہ ہوسکی

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
19 اکتوبر, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم:‌سرکاری کالجز میں عارضی اساتذہ کی آن لائن درخواستیں التوا کا شکار ہوگئیں ، بعض پرنسپل آن لائن سکرونٹی بروقت نہ کرسکے۔

سرکاری کالجز میں ہزاروں اساتذہ کی کمی ہے۔ جہلم سمیت صوبہ بھر کے کالجز میں عارضی اساتذہ کی بھرتی التوا کا شکار ہوگئی۔ تاحال سکروٹنی مکمل نہ ہوسکی۔ 7354اسامیوں کیلئے 2 لاکھ کے قریب درخواستیں موصول ہوئیں۔

درخواستوں میں کوائف غلط لکھنے کی وجہ سے سکروٹنی میں مشکلات کا سامنا ہوا ۔درخواستوں کی سکروٹنی کے لیے متعدد پرنسپل غالباً کمپیوٹر سکلز کی کمی کا شکار تھے۔ ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کی ڈیڈ لائن گزر گئی مگر سکروٹنی مکمل نہ ہوئی۔

محکمہ ہائر ایجوکیشن کا کہنا ہے کہ یکم نومبر تک سی ٹی آئی امیدواروں کی کالجز میں جوائننگ ہو جائے گی ، امیدواروں کی جانب سے کوائف غلط تھے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
30°C
Jhelum
clear sky
30° _ 30°
47%
2 km/h
جمعہ
31 °C
ہفتہ
35 °C
اتوار
35 °C
پیر
37 °C
منگل
37 °C

تازہ ترین

جہلم: محکمہ ریونیو میں زیر التوا امور تیزی سے نمٹائے جانے لگے
18 ستمبر, 2026
جہلم میں تجاوزات کا پھیلاؤ برقرار، پیرا فورس کی کارکردگی پر شہریوں کے سوالات
18 ستمبر, 2026
27 ستمبر کے احتجاج کے تناظر میں جہلم میں پی ٹی آئی کارکنوں کے خلاف کارروائیاں تیز، 48 افراد گرفتار
18 ستمبر, 2026
جہلم: جی ٹی روڈ پر حادثات کی روک تھام کیلئے اہم اقدام، یوٹرنز کے قریب محفوظ سپیڈ بریکرز کی تنصیب جاری
18 ستمبر, 2026
جہلم ریلوے اسٹیشن پر افسوسناک حادثہ، 41 سالہ مسافر چلتی ٹرین سے گر کر جاں بحق
18 ستمبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

منافع خوری کو روکنے کیلئے پرائس کنٹرول مجسٹریٹس کی کارکردگی کو مانیٹر کرنا ضروری ہے، ڈپٹی کمشنر جہلم

12 جنوری, 2024

جہلم: بارشوں اور ممکنہ سیلابی صورتحال سے نمٹنے کیلئے ڈسٹرکٹ ایمرجنسی بورڈ کا خصوصی اجلاس

15 مئی, 2026

جہلم: عالمی مبلغِ اسلام پیر محمد دلشاد قادری کا دارالعلوم انجمن تعلیم الاسلام کا دورہ

21 جون, 2025

پنڈدادنخان میں 9 فروری کو الفلاح فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام فری میڈیکل کیمپ منعقد ہو گا

4 فروری, 2025

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں