دینہ میں لین دین کے تنازعہ پر40 سالہ شخص کو قتل کرنے والا ملزم گرفتار

دینہ میں لین دین کے تنازعہ پر40 سالہ شخص کو قتل کرنے والے ملزم کو گرفتار کر لیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق جمعرا کی رات کو دینہ کے محلہ آزاد شاہ میں 40 سالہ فواد حسین شاہ ولد سجاد حسین شاہ سکنہ ہڈالہ سیداں کو لین دین کے تنازعہ پر فائرنگ کر کے قتل کر دیا گیا۔

ملزم موقع سے فرار ہو گیا، پولیس نے ملزم کو سوہاوہ کے قریب سے گرفتار کر لیا۔

یہ بھی پڑھنا مت بھولیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button