Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: ایک تو گرمی اوپر سے لوڈ شیڈنگ، اساتذہ کا سکولوں کے اوقات کار میں کمی کا مطالبہ
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

ایک تو گرمی اوپر سے لوڈ شیڈنگ، اساتذہ کا سکولوں کے اوقات کار میں کمی کا مطالبہ

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
13 مئی, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: گرمی کی شدت میں اضافہ،سکول کے دورانیہ میں لوڈشیڈنگ بھی اضافہ، بچے گرمی سے نڈھال ہونے لگے.

گرمی کی شدت میں اضافہ کیساتھ ہی لوڈشیڈنگ بھی بڑھنے لگی۔سکول میں بچے گرمی سے نڈھال ہونے لگے،اساتذہ نے سکول کے اوقات کار میں کمی کا مطالبہ کردیا۔

اساتذہ کا کہنا تھا کہ سکول کے اوقات کار صبح ساڑھے 7 بجے سے 12 بجے تک کیے جائیں۔

دوسری جانب صوبائی وزیر تعلیم رانا سکندر حیات نے بھی سیکرٹری سکول ایجوکیشن کو معاملہ پر غور کرنے کی ہدایت کردی ہے۔

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کا کہنا ہے کہ تمام اضلاع میں گرمی کی شدت کا تعین کررہے ہیں، سی ای اوز سے زوم میٹنگ پر مشاورت بھی جاری ہے، سکول ایجوکیشن کے مطابق اوقات کار میں کمی کا فیصلہ اضلاع کی سطح پر کیا جائے گا۔

انکا مزید کہنا ہے کہ مختلف اضلاع میں گرمی کی شدت کو دیکھتے ہوئے اوقات کار کم کیے جائیں گے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
29°C
Jhelum
clear sky
29° _ 29°
75%
2 km/h
پیر
39 °C
منگل
37 °C
بدھ
37 °C
جمعرات
36 °C
جمعہ
33 °C

تازہ ترین

جہلم میں شہدائے کربلا اور نواسہ رسول حضرت امام حسینؑ کا چہلم عقیدت و احترام سے منایا گیا
9 اگست, 2026
پی ڈی ایم اے نے مون سون کا 5 واں اسپیل شروع ہونے کی پیشگوئی کردی
9 اگست, 2026
پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کا دفاعی تعاون خطے کے امن و استحکام کے لیے اہم سنگ میل ہے، چوہدری فرخ الطاف
9 اگست, 2026
جہلم میں کرپشن کے خلاف آگاہی واک، شفافیت اور دیانت داری کے فروغ کا عزم
9 اگست, 2026
جعلی اور ٹیمپرڈ نمبر پلیٹس کے خلاف کارروائیاں سخت، 100 سے زائد مشکوک گاڑیاں پکڑی گئیں
9 اگست, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

عالمی یومِ مزدور؛ موجودہ حالات مزدور طبقے کے لیے کڑا امتحان ہے، حاجی محمد افضل بلوچ

1 مئی, 2026

رمضان المبارک اور عیدالفطر کے آغاز کی متوقع تاریخیں سامنے آگئیں

7 جنوری, 2025

جہلم کے گلی محلوں کے گھروں کے اوپر جھولتی بجلی کی تاریں مکینوں کی زندگیوں کیلئے خطرہ بن گئیں

1 دسمبر, 2024

مسلم لیگ (ن) کو ضلع جہلم میں مکمل کلین سویپ کروا کر قائد نواز شریف کو تحفہ دیں گے، بلال اظہر کیانی

14 جنوری, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں