Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: پٹرولنگ پولیس کی کارروائیاں، اشتہاری قاتل سمیت متعدد ملزمان گرفتار، گمشدہ خاتون کو لواحقین سے ملا دیا
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

پٹرولنگ پولیس کی کارروائیاں، اشتہاری قاتل سمیت متعدد ملزمان گرفتار، گمشدہ خاتون کو لواحقین سے ملا دیا

محمد نبیل حسن
محمد نبیل حسن
24 دسمبر, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

سوہاوہ: پٹرولنگ پولیس راولپنڈی ریجن کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف موثر کارروائیاں جاری، قتل کے اشتہاری مجرم سمیت متعدد ملزمان گرفتار، گمشدہ خاتون کولواحقین کے حوالے کر دیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق ایس ایس پی محمد بن اشرف کی زیر قیادت پٹرولنگ پولیس راولپنڈی ریجن نے جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں مزید تیز کر دی ہیں۔ پٹرولنگ پوسٹ شاہ خاکی کے اے ایس آئی حماد افضل اور ان کی ٹیم نے کارروائی کرتے ہوئے علاقہ تھانہ چونترہ (راولپنڈی) کے مقدمہ قتل میں مطلوب اشتہاری مجرم صدام حسین ولد گل پرخان سکنہ ضلع خیبر کو گرفتار کر لیا۔

پٹرولنگ پوسٹ بھون کے اے ایس آئی عمران رشید نے ذہنی طور پر غیر مستحکم ایک بزرگ خاتون کو پریشان حالت میں پایا، جو اپنے گھر کا راستہ بھول چکی تھیں۔ خاتون کے ورثاء کو تلاش کر کے انہیں بحفاظت ان کے بیٹے کے حوالے کیا گیا۔ اس اقدام پر ورثاء نے پٹرولنگ پولیس کا شکریہ ادا کیا۔

اسی طرح، پٹرولنگ پوسٹ گھیلاں کلاں کے سب انسپکٹر ذیشان محمود نے دوران ڈیوٹی گمشدہ موبائل فون اس کے مالک تک پہنچایا۔ مزید کارروائیوں میں ایک اشتہاری مجرم نواب خان ولد سردار خان اور ایک عدالتی مفرور ذیشان ولد شفیق سکنہ فتح جنگ کو گرفتار کر کے جیل منتقل کر دیا گیا۔ مدعی مقدمہ نے پٹرولنگ پولیس کی کارکردگی پر اطمینان اور خوشی کا اظہار کیا۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
25°C
Jhelum
clear sky
25° _ 25°
61%
1 km/h
اتوار
35 °C
پیر
37 °C
منگل
39 °C
بدھ
39 °C
جمعرات
36 °C

تازہ ترین

سوہاوہ: کوہاٹ مسجد میں دہشت گرد حملہ افسوسناک ہے، شہداء کے اہلخانہ سے دلی ہمدردی ہے، راجہ محمد اویس خالد
19 ستمبر, 2026
جہلم: محکمہ ریونیو میں زیر التوا امور تیزی سے نمٹائے جانے لگے
18 ستمبر, 2026
جہلم میں تجاوزات کا پھیلاؤ برقرار، پیرا فورس کی کارکردگی پر شہریوں کے سوالات
18 ستمبر, 2026
27 ستمبر کے احتجاج کے تناظر میں جہلم میں پی ٹی آئی کارکنوں کے خلاف کارروائیاں تیز، 48 افراد گرفتار
18 ستمبر, 2026
جہلم: جی ٹی روڈ پر حادثات کی روک تھام کیلئے اہم اقدام، یوٹرنز کے قریب محفوظ سپیڈ بریکرز کی تنصیب جاری
18 ستمبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

جعلی اور ٹیمپرڈ نمبر پلیٹس کے خلاف کارروائیاں سخت، 100 سے زائد مشکوک گاڑیاں پکڑی گئیں

9 اگست, 2026

گکھڑ یونین جہلم کے صدارتی انتخاب میں راجہ عامر کیانی کی شاندار کامیابی، برادری میں خوشی کی لہر

1 جنوری, 2026

جہلم میں بے لگام مہنگائی اور گراں فروشی، سفید پوش طبقہ بُری طرح متاثر

15 ستمبر, 2025

پنڈدادنخان: کھیوڑہ میں مکان کے تنازع پر فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق

11 مارچ, 2026

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں