Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: جہلم میں مہنگائی کے وار جاری، عوام کیلئے سستی اشیائے ضروریہ کی خریداری خواب بن کر رہ گئی
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

جہلم میں مہنگائی کے وار جاری، عوام کیلئے سستی اشیائے ضروریہ کی خریداری خواب بن کر رہ گئی

چوہدری عابد محمود
چوہدری عابد محمود
29 نومبر, 2023
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: شہیدوں ، غازیوں ، اوورسیز پاکستانیوں کی سرزمین جہلم شہر سمیت ضلع بھر میں مہنگائی کے وار جاری، عوام کیلئے سستے داموں معیاری اشیائے ضروریہ کی خریداری خواب بن کر رہ گئی۔ حکومت کی جانب سے عوام کو ریلیف دینے کے دعوے دھرے کے دھرے رہ گئے، سبزیوں کی قیمتوں میں کوئی خاطر خواہ کمی نہ لائی جاسکی جبکہ رہی سہی کسر منافع خوروں نے پوری کر دی پیاز کی قیمت میں 30/40 روپے جبکہ ٹماٹر کی قیمت میں 20/30 روپے اضافہ دیکھا گیا۔

تفصیلات کے مطابق گرانفروشی گزشتہ روز بھی اپنے عروج پر رہی انتظامیہ کے تمام تر دعوؤں کے باوجود بھی گرانفروشی پر قابو نہ پایا جا سکا اور گزشتہ روز بھی سبزیاں اپنے مقررہ نرخوں سے زائدقیمتوں پر فروخت کی جاتی رہیں،سستے داموں معیاری سبزیوں کی خریداری عوام کیلئے خواب بن کر ہی رہ گئی۔

گزشتہ روز سر کاری نرخ ناموں کے مطابق پیاز کی سرکاری قیمت 130 روپے مقرر ہے تاہم بازاروں میں 150 روپے سے 180 روپے تک فروخت ہوتے رہے اس طرح آلو100 کی بجائے 140 روپے ، ٹماٹر120 کی بجائے 150 روپے، لہسن چائنہ 580 کی بجائے 650 ، بند گوبھی 90کی بجائے 120 روپے، پھول گوبھی 75کی بجائے 100سے 110 روپے، سبز مرچ 70 کی بجائے100 روپے تک فروخت ہوتی رہی۔

انتظامیہ گراں فروشوں کے خلاف کارروائیاں کرنے کی بجائے سب اچھا ہے کی رپورٹس بجھوا کر بری الذمہ دکھائی دیتی ہے ۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
25°C
Jhelum
clear sky
25° _ 25°
58%
1 km/h
اتوار
35 °C
پیر
36 °C
منگل
39 °C
بدھ
39 °C
جمعرات
39 °C

تازہ ترین

سوہاوہ: کوہاٹ مسجد میں دہشت گرد حملہ افسوسناک ہے، شہداء کے اہلخانہ سے دلی ہمدردی ہے، راجہ محمد اویس خالد
19 ستمبر, 2026
جہلم: محکمہ ریونیو میں زیر التوا امور تیزی سے نمٹائے جانے لگے
18 ستمبر, 2026
جہلم میں تجاوزات کا پھیلاؤ برقرار، پیرا فورس کی کارکردگی پر شہریوں کے سوالات
18 ستمبر, 2026
27 ستمبر کے احتجاج کے تناظر میں جہلم میں پی ٹی آئی کارکنوں کے خلاف کارروائیاں تیز، 48 افراد گرفتار
18 ستمبر, 2026
جہلم: جی ٹی روڈ پر حادثات کی روک تھام کیلئے اہم اقدام، یوٹرنز کے قریب محفوظ سپیڈ بریکرز کی تنصیب جاری
18 ستمبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

جہلم پولیس کے ضلع بھر میں سرچ آپریشنز، 403 افراد اور 159 گھروں کی چیکنگ، اشتہاری گرفتار

15 جون, 2026

حمزہ بیگ ویلفیئر سوسائٹی کی جانب سے جادہ ہائی سکول کے بچوں میں اسٹیشنری اور بیگز تقسیم

11 ستمبر, 2024

ضلع بھر میں زیرو ویسٹ ایکٹیوٹی کا عمل جاری ہے، ڈپٹی کمشنر جہلم میثم عباس

24 فروری, 2025

سوہاوہ: پانچواں سالانہ ٹیپ بال کرکٹ ٹورنامنٹ، دوسرے دن بھی شائقین کرکٹ کو یادگار مقابلے دیکھنے کو ملے

16 ستمبر, 2025

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں